28/09/2026
⚠️ عوام کے لیے اہم اطلاع
احتیاط کریں! جعلی TikTok اکاؤنٹ سے ہوشیار رہیں
Kashar Khan47khan476
یہ TikTok اکاؤنٹ اعزاز احمد ولد فرمائش گل، سابق ٹی ایم کے نام/تصویر کو استعمال کر کے بنایا گیا ہے۔ اس اکاؤنٹ کا اعزاز احمد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
اگر اس اکاؤنٹ سے آپ کو:
📩 کوئی پیغام موصول ہو
👤 Follow یا Friend Request آئے
💬 کسی قسم کی معلومات یا مدد طلب کی جائے
تو جواب نہ دیں اور اپنی ذاتی معلومات ہرگز شیئر نہ کریں۔
🚫 اکاؤنٹ کو فوراً Report اور Block کریں۔
براہِ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی اس جعلی اکاؤنٹ سے محفوظ رہیں۔
نوٹ: اعزاز احمد اس TikTok اکاؤنٹ کی کسی بھی سرگرمی کے ذمہ دار نہیں ہیں۔
Yasir Ahmad