W.News

W.News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from W.News, Digital creator, �, Jeddah.
(1)

News
27/05/2026

News

Goodnews #
22/05/2026

Goodnews #

22/05/2026

اس پیج پر سٹریک آنے کی وجہ سے ڈی مونیٹاز ہوگیا ہے ہے اسکا کوئی حل بتائیں

20/05/2026

# # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # #

ڈیرہ غازی خان میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے آگاہ کرے کہ اب دوکانیں 8 کی بجائے دس بجے  بند کی جائے گی شکریہ جناب مریم تیکوں با...
15/05/2026

ڈیرہ غازی خان میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے آگاہ کرے کہ اب دوکانیں 8 کی بجائے دس بجے بند کی جائے گی
شکریہ جناب مریم
تیکوں باہ لگے مریم

😥😳اپ کو ایک اہم خبر سے اگاہ کر رہے ہیں..🤔👇👇🏻میرپورخاص کے علائقے حمید پورا کالونی سے مبینہ طور پر لاپتہ بچہ ٹنڈو آدم سے ب...
15/05/2026

😥😳اپ کو ایک اہم خبر سے اگاہ کر رہے ہیں..🤔👇👇🏻
میرپورخاص کے علائقے حمید پورا کالونی سے مبینہ طور پر لاپتہ بچہ ٹنڈو آدم سے بیہوشی کی حالت میں ملا، بچے کی منہ سے جھاگ اور فٹس پڑے ہوئے تھے جسے ٹنڈو آدام کی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے بچے کی والدہ کو 20 روز پہلے دیور عرفان ، شوہر اور گھر کی خواتین نے تشدد کرکے گھر سے نکال دیا تھا۔ میرے اس بچے امان علی سمیت میرے تمام بچوں کو عرفان نے بچوں کی پپھو اقرا کے گھر کمرے میں بند کرکے رکھا ہوا تھا اور میرے بچوں پر دیور عرفان ، اقرا نے تشدد کیا۔بچوں کی والدہ فوزیہ کا موقف ۔ واضع رہے کہ بچوں کی والدہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میرپورخاص میں بچوں کی بازیابی کے لیئے 491 کا کیس بھی داخل کرایا ہوا ہے، جس پر مہران پولیس نے کاروائی بھی کی لیکن پولیس بچے بر آمد کرنے میں ناکام گئی.👈🥺ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow

کراچی میں حادثہ
15/05/2026

کراچی میں حادثہ

ڈیرہ غازی خان:پل غازیگھاٹ کے قریب روڈ ایکسڈنٹ۔۔۔
15/05/2026

ڈیرہ غازی خان:
پل غازیگھاٹ کے قریب روڈ ایکسڈنٹ۔۔۔

14/05/2026

ڈیرہ غازی خان:  آج صبح تقریبا 5:30بجے حدود تھانہ بی ڈویژن بارونق علاقہ ہسپتال چوک مسلحہ افراد ہوٹل کے اوپر کھڑے موٹرسائی...
14/05/2026

ڈیرہ غازی خان:
آج صبح تقریبا 5:30بجے حدود تھانہ بی ڈویژن بارونق علاقہ ہسپتال چوک مسلحہ افراد ہوٹل کے اوپر کھڑے موٹرسائیکل سوئچ میٹر پر کلاشنکوف سے فائر کرکے موٹر سائیکل 125 ڈکیتی کر کے لے گئے۔۔۔

Address


Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when W.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share