M Wasim Tabssam

M Wasim Tabssam پردیس کی زندگی گزار رہے ہیں پیارے
ورنہ شوق کوئی نہیں موبائل چلانے کا

11/06/2026

سردار امان خان کشمیری
اب ہمارے پاس واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے
یا وطن ہے یا کفن ہے ۔ گولی سینے پر کھانی ہے سینے پر

کشمیر تیرے وارث زندہ ہیں جاگتے ہیں
11/06/2026

کشمیر تیرے وارث زندہ ہیں جاگتے ہیں

11/06/2026

راولاکوٹ کی تازہ ترین صورتحال

11/06/2026

راولاکوٹ سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اگلا لائے عمل کا اعلان

11/06/2026

دن بدن کشمیر کے حالات خراب ہو رہے ہیں حکومت کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لے اور انسانوں کے ساتھ انسان والا روایا اپنائے

10/06/2026

یہ وطن ہمارا ہے اس پر حکومت ہم کریں گے ۔ راولاکوٹ ۔ پورا گراؤنڈ نعرے کی گونج رہا ہے ۔ سردار امان خان کشمیری

10/06/2026

عقیل بھائیا اور سمعد کشمیری پورے راستے کی کوریج دے رہے ہیں اللّٰہ پاک جذبے سلامت رکھے

09/06/2026

آج پلندری کے نوجوانوں نے لائیو کوریج دی پتہ نہیں سروس کدھروں آندی دینے ۔ آپ کی ٹیکنالوجی کو سلام

09/06/2026

یا میرے مولا میرے کشمیر کی حفاظت کرنا اور کشمیری عوام پر اپنی غائیبی مدد فرما آمین

جیو ببر شیروں اللّٰہ آپ کی حفاظت کرے
09/06/2026

جیو ببر شیروں اللّٰہ آپ کی حفاظت کرے

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Wasim Tabssam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share