ABN News Chichawatni

ABN News Chichawatni News Information Sohail Habib Mughal ABN News Chichawatni

29/11/2025
28/11/2025
28/11/2025
28/11/2025

بار بار چالان والی گاڑیوں کے مالکان کیلئے بری خبر،ان کو پیدل سفر کرایا جائیگا،6 ماہ قید،جا نئے مزید سزائوں بارے
https://abnnews.pk/pakistan/191712/

28/11/2025

چیچہ وطنی کے علاقہ 11 بلاک میں واقع شاپنگ پلازہ میں بالائ منزل پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے ۔ابتدائ معلومات کے مطابق کوئ جانی انسان نہیں ہوا البتہ لاکھوں روپےمالیتی سامان جلکر خاکستر ہو گیا اور بلڈنگ کو نقصان پہنچا۔آگ لگنے کی وجہ کا حتمی تعین نہیں ہو سکا البتہ شارٹ سرکٹ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
28/11/2025

27/11/2025

چیچہ وطنی میں حکومت پنجاب کی جانب سے خسرہ اور روبیلا کی مفت ویکسین کی مہم جاری ہے جو 29 نومبر کو ختم ہو جائے گی۔والدین اپنے 6 ماہ سے 5 سال کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی اضافی ویکسین کی خوراک ضرور لگوائیں۔محکمہ صحت کی اپیل
ٹیکرز۔۔۔۔۔۔۔
چیچہ وطنی : خسرہ اور روبیلا کے لئے مفت ویکسین 17 سے 29 نومبر تک جاری ہے۔محکمہ صحت

چیچہ وطنی : والدین 6ماہ سے 5 سال کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا کا ایک اضافی حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں۔محکمہ صحت

چیچہ وطنی :اضافی حفاظتی ٹیکہ لگانے سے خسرہ اور روبیلا وائرس کے خلاف زیادہ قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے ۔محکمہ صحت
چیچہ وطنی: چیچہ وطنی میں 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر 153400 بچوں کو یہ خوراک لگائ جائے گی۔فوکل پرسن راو اکرم

چیچہ وطنی :محکمہ صحت کی ٹیمیں بچوں کو خسرہ اور روبیلا کا حفاظتی ٹیکہ لگانے کے لئے137 ٹیمیں فیلڈ میں مصروف عمل ہے ۔ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر عاصم وقار شیخ

رپورٹ۔سہیل حبیب مغل۔نمائندہ ABN نیوز چینل & روزنامہ اوصاف لاہور۔

26/11/2025
26/11/2025
26/11/2025

Address

Jeddah
200374

Telephone

+923129696826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABN News Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category