ABN News Chichawatni

ABN News Chichawatni News Information Sohail Habib Mughal ABN News Chichawatni

Alhumduillah FAZA TRAVELS AND TOURISM CHICHAWATNI Muhammad Umer Sohail 0335-36368260300-9696826
03/07/2026

Alhumduillah
FAZA TRAVELS AND TOURISM CHICHAWATNI
Muhammad Umer Sohail
0335-3636826
0300-9696826

03/07/2026

اللہ پاک میرے والد صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین ثم آمین

01/07/2026
30/06/2026

(ABN نیوز/محمد عمر سہیل مغل)

کسووال کے نواحی گاؤں 9/14-L میں معمولی تلخ کلامی پر ہونے والا جھگڑا خونی تصادم میں تبدیل ہوگیا۔ مبینہ طور پر ملزمان نے مخالف فریق کے گھر پر حملہ کر دیا اور گھر میں موجود خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں، جبکہ دیگر افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرہ خاندان کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

علاقہ مکینوں نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جاں بحق خاتون کے ورثا کو انصاف فراہم کیا جائے اور ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔

Alhumduillah ❤️ ❤️Faza Travels And Tourism Chichawatni Honored to receive this Certificate of Appreciation & Sales Excel...
26/06/2026

Alhumduillah ❤️ ❤️
Faza Travels And Tourism Chichawatni

Honored to receive this Certificate of Appreciation & Sales Excellence from AirSial Limited………

Faza Travels And Tourism Chichawatni
25/06/2026

Faza Travels And Tourism Chichawatni

اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین
20/06/2026

اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین

Address

Jeddah
200374

Telephone

+923129696826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABN News Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category