Pirmahal Production

Pirmahal Production entertainment،

24/09/2025

سیلاب 2025 اور ریسکیو 1122💕💕

21/09/2025

‏بجائے ہاتھ اُٹھانے کے میرا ہاتھ پکڑ
مجھے دُعا سے زیادہ تیری ضرورت ھے .

15/09/2025

Chalak maalik ne jagaya kam chor mazdoro ka zameer dekhy kesy 🤨👀

14/09/2025

100 rupa me qismat azmaye 🤨🫵

12/09/2025

‎1988 دے سیلاب نالوں ذیادہ پانی آیا اس سیلاب وچ

10/09/2025

Flood relief 2025|Rescue mission day 6

08/09/2025
اس وقت چاند گرہن لگا ہوا ہے یہ لمحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کائنات کا ہر نظام اللہ کے قبضے میں ہے۔ نبی کریم ﷺ نے ایسے وقت م...
07/09/2025

اس وقت چاند گرہن لگا ہوا ہے
یہ لمحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کائنات کا ہر نظام اللہ کے قبضے میں ہے۔ نبی کریم ﷺ نے ایسے وقت میں نماز، دعا، استغفار اور صدقہ کرنے کی تلقین فرمائی ہے۔

آئیے سب مل کر سچی توبہ کے ساتھ اللہ کے حضور گڑگڑائیں:

یا اللہ! ہمارے سب گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت پر قائم فرما اور اپنی رحمت و مغفرت سے ڈھانپ لے۔
یا اللہ! پاکستان کو ہر آفت سے محفوظ فرما۔ یا اللہ! اس سیلاب والی آفت سے ہمیں نجات دے اور اپنی غیبی مدد نازل فرما۔ آزمائشوں میں گھرے ہمارے بہن بھائیوں کی مدد فرما، ان پر آسانیاں فرما اور ان کے دلوں کو سکون عطا کر۔ یا اللہ! ہمارے وطن کو امن، سکون، خوشحالی اور برکتوں کا گہوارہ بنا۔ ہمارے حکمرانوں کو عدل، رحم اور دیانت کی توفیق عطا فرما اور ہمیں ایک نیک اور بابرکت قوم بنا۔

آمین یا رب العالمین

07/09/2025

Flood Relief 2025|day 5 Rescue mission

👀
05/09/2025

👀

ایک درخت اتنی زمین بچا سکتا ہےباقی اپ کی مرضی🙂
04/09/2025

ایک درخت اتنی زمین بچا سکتا ہے
باقی اپ کی مرضی
🙂

ہر کردار ناٹک ہے یہاں جُرید!حیران ہوں ان پہ آہ کروں کہ واہ۔۔۔💔
04/09/2025

ہر کردار ناٹک ہے یہاں جُرید!
حیران ہوں ان پہ آہ کروں کہ واہ۔۔۔💔

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pirmahal Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share