Oghi 24 News

Oghi 24 News good

23/11/2025
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔آمین یارب العالمین
20/11/2025

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔آمین یارب العالمین

04/11/2025

اوگی دن 1 بجے ٹائم موسم شدید خراب کالی آندھی چھا گئی اللہ پاک رحم والا معاملہ فرماۓ آمین

اوگی24نیوز کے ایڈمین ارشد خان چچا حاجی عمر خطاب وفات پاچکے ہے جنکی نماز جنازہ14-10-2025 بروز منگل 2 بجے تراوڑہ میں ادا ک...
14/10/2025

اوگی24نیوز کے ایڈمین ارشد خان چچا حاجی عمر خطاب وفات پاچکے ہے جنکی نماز جنازہ14-10-2025 بروز منگل 2 بجے تراوڑہ میں ادا کی جاے گی سب دوستوں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین ا

مرحوم سالار خان کے فرزند ، نیاز احمد کے بھائی فیاض احمد وفات پاگئے جن کی نماز جنازہ کل بروز پیر صبح 11 بجے کولکہ جنازگاہ...
07/09/2025

مرحوم سالار خان کے فرزند ، نیاز احمد کے بھائی فیاض احمد وفات پاگئے جن کی نماز جنازہ کل بروز پیر صبح 11 بجے کولکہ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین یارب العالمین

ہزیکو ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے صارفین کے لیے خوشخبری اب آپ اپنے بل ایزی پیسہ پر بھی جمع کرسکتے ہیں ایزی پیسہ نے اپن...
27/07/2025

ہزیکو ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے صارفین کے لیے خوشخبری
اب آپ اپنے بل ایزی پیسہ پر بھی جمع کرسکتے ہیں ایزی پیسہ نے اپنے سسٹم کو اپڈیٹ کردیا ہے
Hazara Electric Supply Company-HAZECO

Address

Jeddah

Telephone

+923459583977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oghi 24 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Oghi 24 News:

Share