Husband wife

Husband wife Food Distributed with your support
Your donation delivered
03107631417
(2)

23/08/2026

شوہر کا سایہ ایسی دولت ہے جس کی برابری دنیا کی کوئی دولت نہیں کر سکتی

سورج اور والد کو علامتی طور پر ایک دوسرے سے تشبیہ دی گئی ہے۔ “سورج اور والد کی گرمی کو برداشت کرتا سیکھو” یہاں سورج کی گ...
21/08/2026

سورج اور والد کو علامتی طور پر ایک دوسرے سے تشبیہ دی گئی ہے۔ “سورج اور والد کی گرمی کو برداشت کرتا سیکھو” یہاں سورج کی گرمی سے مراد اس کی تپش ہے، جبکہ والد کی “گرمی” سے مراد والد کی سختی، ڈانٹ یا تربیت ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ والد کی سختی کو برا نہ سمجھو، کیونکہ اس کے پیچھے محبت اور تمہاری بھلائی ہوتی ہے۔ “جب یہ ڈوب جانے ہیں تو ہر طرف اندھیرا ہو جاتا ہے”

21/08/2026

اللہ پاک میری سب بہنوں کے سہاگ سلامت رکھے آمین

20/08/2026

اپنی قدر اتنی بڑھاؤ کہ ایک دن لوگ تمہاری ایک جھلک دیکھنے کو بھی ترسیں

20/08/2026

بے شک میرا اللہ بہترین رزق دینے والا ہے

اچھا اخلاق اچھے خون کی نشانی ہے ہمیشہ اپنا اخلاق اچھا رکھیں اور اپنے خاندانی ہونے کا ثبوت دیں
20/08/2026

اچھا اخلاق اچھے خون کی نشانی ہے ہمیشہ اپنا اخلاق اچھا رکھیں اور اپنے خاندانی ہونے کا ثبوت دیں

اس قول میں انسان کی لالچ، ضرورت اور خواہشات کی بے انتہا وسعت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ دنیا کی دوسری مخلوقات اپنی فطری ضر...
18/08/2026

اس قول میں انسان کی لالچ، ضرورت اور خواہشات کی بے انتہا وسعت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ دنیا کی دوسری مخلوقات اپنی فطری ضرورت کے مطابق رزق حاصل کرتی ہیں؛ انہیں جتنا چاہیے، اتنا مل جائے تو وہ مطمئن ہو جاتی ہیں۔ مگر انسان کی خواہش صرف پیٹ بھرنے تک محدود نہیں رہتی، بلکہ وہ دولت، آسائش، مقام اور زیادہ سے زیادہ جمع کرنے کی دوڑ میں لگ جاتا ہے۔ انسان کا مسئلہ یہ نہیں کہ اسے رزق نہیں ملتا، بلکہ اکثر مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ قناعت کم اور خواہش زیادہ ہوتی ہے۔ ایک ضرورت پوری ہوتی ہے تو دوسری خواہش پیدا ہو جاتی ہے

17/08/2026

اللہ کے نام کی خیرات اللہ کے بندوں میں تقسیم کی الحمداللہ (کھانا تقسیم کرنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں 03107631417

اپنے والد کی قدر کریں یہ وہ نعمت ہے جو دوبارہ نہیں ملتی
16/08/2026

اپنے والد کی قدر کریں یہ وہ نعمت ہے جو دوبارہ نہیں ملتی

15/08/2026

آزادی ایسے مناؤ کہ کسی کے کام آؤ

Address

Saudia Arabia
Jeddah
22224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Husband wife posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share