11/09/2026
اوگی اللہ ولی مسجد کے قریب شیشے سے لدا ہوا ایک ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث موڑ پر حادثے کا شکار ہوگیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 6 افراد متاثر ہوئے، جن میں 2 افراد کے جاں بحق اور 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔