Hate You

Hate You Nature Lover❤️

🚨 2nd best team of Asia😆🐖🐖🐖🐖🐷😆🐷😆🐷😆🐷🐷😆🐷😆😆😆🐷😆😆, Afghanistan ELIMINATED from T20 WC 2026 🇦🇫 🐖🐖🐖
17/02/2026

🚨 2nd best team of Asia😆🐖🐖🐖🐖🐷😆🐷😆🐷😆🐷🐷😆🐷😆😆😆🐷😆😆, Afghanistan ELIMINATED from T20 WC 2026 🇦🇫 🐖🐖🐖

Proud ❤️😇Sb Sy Phly Pakistan 🇵🇰
01/02/2026

Proud ❤️😇
Sb Sy Phly Pakistan 🇵🇰

وزیر داخلہ محسن نقوی کہاں ہے ؟ وزیراعظم نے کیوں چپ سادھ لی ہے جسٹس ملک شہزاد گھیبہ لاہور ہائیکورٹ نے اپنی بیٹی جس نے دو ...
04/12/2025

وزیر داخلہ محسن نقوی کہاں ہے ؟
وزیراعظم نے کیوں چپ سادھ لی ہے

جسٹس ملک شہزاد گھیبہ لاہور ہائیکورٹ نے اپنی بیٹی جس نے دو نوجوان کچل کر مار دئیے تھے ۔ اب اختیارات استعمال کرکے نہ صرف اسے بچا لیا تھا بلکہ کیس ہی ختم کروا دیا تھا اور خود بڑی شان تفاخر سے سپریم کورٹ میں جا کر بیٹھ گیا ۔
اے خدا ان زمینی خداؤں کو نیست و نابود کردے ۔
اب ابوذر کا باپ جسٹس محمد آصف اسلام آباد ہائیکورٹ اپنے سوسالہ بیٹے ابوذر کو بچانے کے لیے پوری طرح متحرک ہے ۔ اور اسی کے اثرورسوخ کی وجہ سے پولیس نے ابوذر کو گرفتار تو کر لیا مگر اس پر قتل عمد 302 کی دفعہ لگائی اور نہ غفلت کی دفعہ 322 لگائی ۔
کیا کوئی سیئنر صحافی بتا سکتا ہے کہ اس پر کون سی دفعات لگائی گئیں ؟
پولیس کو شناختی کارڈ بھی نہیں ملا ۔ موبائل بھی نہیں ملا ۔ قاتل بھی صبح پانچ بجے کا کر پکڑا
شدید افسوس کا مقام تو یہ ہے مین سٹریم میڈیا میں اس خبر کا دور دور تک پتہ نہیں ۔ کراچی میں ڈوب کر شہید ہونے والے بچے کی خبر موجود ہے اسلام آباد کے اتنے بڑے سانحے کی خبر صرف چند یوٹیوبر صحافی کی جگرا رکھ کر دے رہے ہیں ۔
خدا غارت کرے
خدا غارت کرے ان منصفوں کی کرسی پر بیٹھے جلادوں کو ۔ ان خداؤں کو زمین پر انصاف کے لیے بٹھایا گیا اور یہ خود قاتل بن گئے ۔




















‏ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں سسرال والوں نے سات ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کر کے اس کے جسم کےٹکرے ٹکرے کر کے دو بوریوں میں بند ک...
16/11/2024

‏ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں سسرال والوں نے سات ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کر کے اس کے جسم کےٹکرے ٹکرے کر کے دو بوریوں میں بند کر کے اسکی لاش نہر میں پھینک دی۔سر دھڑ سے الگ کر کے اس کو چولہے پر اس وقت تک جلایا جب تک اسکے نقوش گوشت کی بوٹی نہیں بن گئے۔ اسکے بعد سرکو الگ مقام پر پھینک دیا تاکہ ملے تو بھی شناخت نہ ہو سکے۔اور یہ سب لڑکی کی سگی خالہ (ساس)نے اور دو سگی خالہ زاد بہنوں (نندوں)نے کیا۔ تینوں ماں بیٹیوں نے لاہور سے جراحی کی خدمات لے کر یہ ظلم کیا ۔بعد میں جھوٹاالزام لگا دیا کہ آشنا کے ساتھ بھاگ گئی ہے۔بے چاری زارا قدیر کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ خوبصورت تھی اور شوہر کی محبت تھی جو بیرون ملک مقیم تھا۔۔
اس لڑکی کے بدقسمت باپ کی حالت یہ ہے کہ اب شاید ہی زندہ بچ سکے۔۔!
خدارا بیٹیاں بیاہیں تو ان کی خبر بھی رکھیں کہ کہیں سوروں کے جنگل میں تو نہیں بھیج دیا ان کو ؟ 🙏

09/11/2024

ماں کا پردیسی بیٹے کی لاش کا استقبال😪😪😪😭😭😭😭😭

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hate You posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share