Urdu News Saudi Arabia

Urdu News Saudi Arabia اردو نیوز کا فیس بک صفحہ جہاں سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک سے متعلق مواد شیئر کیا جاتا ہے۔
(3)

مملکت کے وژن اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کوششوں سے سرمایہ کاری کے لیے بہترین ماحول فراہم کیا گیا جس کے بہترین نت...
04/09/2025

مملکت کے وژن اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کوششوں سے سرمایہ کاری کے لیے بہترین ماحول فراہم کیا گیا جس کے بہترین نتائج سامنے آرہے ہیں۔

سعودی عرب میں گزشتہ برس غیرملکی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 24.2 فیصد کے اضافے س

کابینہ نے وزارت داخلہ، وزارت خارجہ ، وزارت انصاف اور پبلک پراسیکیوشن کے ادارے کو اختیار دیا ہے کہ وہ مشترکہ طورپر ضوابط ...
04/09/2025

کابینہ نے وزارت داخلہ، وزارت خارجہ ، وزارت انصاف اور پبلک پراسیکیوشن کے ادارے کو اختیار دیا ہے کہ وہ مشترکہ طورپر ضوابط مرتب کریں۔

سعودی وزرا کونسل نے ٹریفک نظام کی دفعہ 74 میں ترمیم کی منظوری دی ہے۔ عوامی سلامتی کے لیے خطرناک خلاف ورزیوں کے مرتکب کے لیے س

اتوار کی رات مکمل چاند گرہن کے دوران ’خونی چاند‘ طلوع ہوگا، یہ کہاں کہاں نظر آئے گا؟ تفصیل : https://urdunews.com/node/8...
04/09/2025

اتوار کی رات مکمل چاند گرہن کے دوران ’خونی چاند‘ طلوع ہوگا، یہ کہاں کہاں نظر آئے گا؟

تفصیل : https://urdunews.com/node/894185

زراعت، کان کنی و معدنیات، ٹیکسٹائل، صنعتی شعبے اور آئی ٹی کو باہمی طور پر مفید اقتصادی تعاون کے لیے ترجیحی شعبے قرار دیا...
04/09/2025

زراعت، کان کنی و معدنیات، ٹیکسٹائل، صنعتی شعبے اور آئی ٹی کو باہمی طور پر مفید اقتصادی تعاون کے لیے ترجیحی شعبے قرار دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے سرمایہ کاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کے جائیں گے۔ ’ہمارے دروازے چینی سرمایہ کار

رشی کپور: بالی وڈ کے ایسے ہیرو جن کی فلموں میں خواتین کا کردار زیادہ مضبوط رہاتفصیل : https://www.urdunews.com/node/8941...
04/09/2025

رشی کپور: بالی وڈ کے ایسے ہیرو جن کی فلموں میں خواتین کا کردار زیادہ مضبوط رہا
تفصیل : https://www.urdunews.com/node/894184

04/09/2025

گذشتہ ہفتے مشرقی افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور جمعرات کو یہ 2200 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

2010 کا سیلاب ہو یا 2025 کا، محمد ہلال نے سینکڑوں افراد کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کیا۔
04/09/2025

2010 کا سیلاب ہو یا 2025 کا، محمد ہلال نے سینکڑوں افراد کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

محمد ہلال گذشتہ کئی برسوں سے کسی بھی ناگہانی آفت کے دوران سوات کے رہائشیوں کی مدد میں پیش پیش رہتے ہیں۔ 2

جمعرات 4 ستمبر کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمتتفصیل : https://www.urdunews.com/no...
04/09/2025

جمعرات 4 ستمبر کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت
تفصیل : https://www.urdunews.com/node/894183

04/09/2025

سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے دمام چیمبر آف کامرس میں پاک سعودی آئی ٹی کمپنیوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کےلیے تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

معروف کامیڈین کیکو شردھا نے ’گریٹ انڈین کپل شو‘ کو خیرباد کہہ دیا؟
04/09/2025

معروف کامیڈین کیکو شردھا نے ’گریٹ انڈین کپل شو‘ کو خیرباد کہہ دیا؟

انڈیا کے معروف کامیڈین کیکو شردھا اطویل عرصے سے کپل شرما کے مختلف شوز کے ساتھ منسلک ہیں۔

’گرفتار شدگان سے تفتیش جاری ہے کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا جائے گا‘۔
04/09/2025

’گرفتار شدگان سے تفتیش جاری ہے کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا جائے گا‘۔

مکہ مکرمہ پولیس نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو چھیڑنے پر تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

آئی آر سی سی کے ڈیٹا سے معلوم ہوتا ہے کہ ویزا درخواستیں مسترد ہونے کی شرح دس سالوں میں اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔
04/09/2025

آئی آر سی سی کے ڈیٹا سے معلوم ہوتا ہے کہ ویزا درخواستیں مسترد ہونے کی شرح دس سالوں میں اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔

کینیڈا نے جہاں امیگریشن پالیسی میں تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں وہیں غیر ملکی طلبا کے لیے بھی ویزا کے حصول کو مزید مشکل کر دیا ہے۔

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu News Saudi Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu News Saudi Arabia:

Share