Info Venture with Rashid

Info Venture with Rashid Stories, News, talent and Suports

07/09/2026

اس جماعت کا نام لکھیں جو احتجاج تو پڑول سستا کروانے کے لیے کررہی ہے مگر پڑول روز بروز مہنگا ہی ہوتا جارہا ہے ؟

07/09/2026
07/09/2026

پٹرول کچھوے کی چال سے چلتا ہوا 363روپے تک پنچ گیا اور معلوم بھی نہیں ہوا یہ ہوتی ہے خاموش
کاروائی اب شکریہ کس کا ادا کرنا ہے 🤔

07/09/2026

پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ

04/09/2026

سب انسپکٹر سے انسپکٹر عہدے پر ترقی کیلئے ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کی میٹنگ سات ستمبر کو ہوگی۔ ٹوثیفکیشن جاری

04/09/2026

ہمایوں افتخار کو ایس پی CCD مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا

جاوید طاہر مجید کو ایس پی CCD ملتان تعینات کردیا گیا

محمد اسحاق سیال کو ایس پی CCD خانیوال تعینات کردیا گیا

نصراللہ خان نیازی کو ایس پی CCD سرگودھا تعینات کردیا گیا

عدنان احمد ملک کو ایس پی CCD منڈی بہاوالدین تعینات کردیا گیا

رائے احسان الٰہی کو ایس پی CCD ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا

04/09/2026

03/09/2026

😳محکمہ ایکسائز پنجاب میں کرپٹ سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 22 ایکسائز انسپکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا

03/09/2026

اینٹی کرپشن کی پنجاب بھر میں کاروائیاں، اہم افسران رشوت لیتے رنگوں ہاتھوں گرفتار سب انسپکٹر ڈسٹرکٹ پولیس لودھراں امیر حیدر، سب انسپکٹر پولیس اسٹیشن خان گڑھ ضلع مظفرگڑھ حاجی احمد رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارآڈٹ اینڈ اکاونٹس آفیسر خانیوال اورنگزیب قریشی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار اے ایس آئی پولیس اسٹیشن سٹی شاہ کوٹ شرافت علی، اے ایس آئی پولیس اسٹیشن فاضل پور ضلع راجن پور ظفر بخاری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار لیبر انسپکٹر شیخوپورہ غلام مرتضی فیکٹری کی رجسٹریشن کرنے کیلئے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارسینئر کلرک محکمہ ماحولیات گجرات عابد حسین رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر ملتان انتظار میو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
فاریسٹ مینجر محکمہ جنگلات بہاولپور محمد احمد یوسف رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
انسپکٹر پی ایچ اے لاہور بلال اشفاق رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

03/09/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عابد کا کرپشن کی شکایت پر سخت ایکشن ڈی پی او محمد عابد نے کرپشن کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئےتھانہ کہنہ کے اے ایس آئی محمد اظہر اور کانسٹیبل علی عمران کو معطل کرکے کلوز ٹو پولیس لائن کر دیاکانسٹیبل مجاہد حسین نائب کورٹ کچہری خانیوال کو بھی معطل کرکے کلوز ٹو پولیس لائن کے احکامات کرپشن پر معطل ہونے والے تینوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کانسٹیبل علی عمران کو حراست میں لے لیا کرپشن میں ملوث اہلکار محکمہ پولیس کی بدنامی کا باعث ہیں جن کا کڑا احتساب کیا جائیگاپولیس افسران اور ملازمان ایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دیں کرپشن اور بدعنوانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں
ڈی پی او خانیوال

Address

Jizan
55100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info Venture with Rashid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Info Venture with Rashid:

Shortcuts

Share