Dir news

Dir news اس پیج سے آپکو حالات حاضرہ کے تبصرے ملیں گے
(2)

کل ان شاء اللہ ڈگری کالج گل اباد میں ختم نبوت کانفرنس ہو گی۔ تمام دوستوں سے اس پروگرام میں شرکت کی دعوت ہے۔ جزاکم اللّہ
07/12/2025

کل ان شاء اللہ ڈگری کالج گل اباد میں ختم نبوت کانفرنس ہو گی۔
تمام دوستوں سے اس پروگرام میں شرکت کی دعوت ہے۔
جزاکم اللّہ

26/11/2025

ایڈوکیٹ جاوید اختر تاجک کی پٹیشن پر عدالت نے حکم جاری کردیا ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کردیا
پشاور: پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے خلاف ایک اہم پٹیشن دائر کی گئی ہے۔ یہ پٹیشن نسیم خان، اقبال خان، تحصیل خان اور محمد دین سمیت دیگر شہریوں نے جمع کرائی ہے، جس میں مبینہ طور پر ہراسانی، بدنام کرنے، غیرقانونی چھاپوں اور غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف عدالت سے ریلیف مانگا گیا ہے۔

درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ڈی پی او لوئر دیر کے سرکاری فیس بک پیج سے ان کے ناموں اور تصاویر پر مشتمل فہرستیں جاری کی گئیں جن میں انہیں جرائم پیشہ، لینڈگریبر اور ٹاؤٹس کے طور پر پیش کیا گیا، حالانکہ ان کے خلاف نہ کوئی الزام ثابت ہے اور نہ ہی کوئی قانونی کارروائی زیرِ التوا ہے۔

پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے بغیر کسی قانونی جواز کے ان کے گھروں پر چھاپے مارے، جس کا مقصد انہیں ذلیل اور ہراساں کرنا تھا، جو کہ آئین پاکستان میں دیے گئے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

درخواست گزاروں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ:

شہریوں کی تصاویر اور ناموں پر مشتمل فہرستیں شائع کرنا غیرقانونی قرار دیا جائے۔

ڈی پی او کو حکم دیا جائے کہ فیس بک پیج سمیت دیگر ذرائع سے یہ فہرستیں حذف کی جائیں۔

پولیس کو مزید چھاپے مارنے یا انہیں ہراساں کرنے سے روکا جائے۔

شہریوں کے بنیادی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے۔

پٹیشن میں عدالت سے یہ بھی درخواست کی گئی ہے کہ ڈی پی او کی جانب سے جاری تمام متنازع احکامات معطل یا کالعدم قرار دیے جائے
ایڈوکیٹ جاوید اختر تاجک کی جانب سے پشاور ھائیکورٹ میں دائر شدہ رٹ پٹیشن برخلاف DPO دیر کے خلاف حکم امتناعی جاری کرکے DPOدیر پائین کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا۔

18/11/2025

لوئر دیر میں اسلحہ نمائش پر پابندی عائید ، خلاف ورزی پر FIR درج کردو
ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان نے تمام ایس ایچ اوز کو حکم جاری کردیا

کل تیمرگرہ میں لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا رحمان کو پولیس نے محض 24 گھنٹوں میں بازیاب کر کے مثال قائم کر دی۔ 👏✨ڈی پی او تیم...
18/11/2025

کل تیمرگرہ میں لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا رحمان کو پولیس نے محض 24 گھنٹوں میں بازیاب کر کے مثال قائم کر دی۔ 👏✨
ڈی پی او تیمرگرہ تیمور خان کی براہِ راست نگرانی میں یہ کارروائی مکمل ہوئی — قابلِ تحسین اور قابلِ فخر اقدام۔ 🟢👮‍♂️

لیکن کہانی کا دوسرا رخ دل کو چیر کر رکھ دیتا ہے۔ 💔
12 اکتوبر سے لاپتہ ننھا مسرورہ — آج 34 دن مکمل ہو گئے۔
⏳🕯️
اب بھی کوئی پتہ نہیں۔
کوئی نشان نہیں۔
اور ہر گزرتا دن اس گھر کے زخموں کو اور گہرا کر رہا ہے۔ 😢

دعا رحمان کے اہلِ خانہ نے سکھ کا سانس لیا — 🤲
لیکن مسرورہ کے گھر آج بھی دروازے پر نظریں جمی ہیں۔ 🚪👀

میری ڈی پی او تیمور خان صاحب سے اپیل ہے:
جس عزم، جس رفتار، اور جس سنجیدگی سے دعا کو ڈھونڈا گیا
وہی جذبہ — وہی توجہ —
مسرورہ کے لیے بھی درکار ہے۔ 🙏

یہ صرف ایک کیس نہیں —
یہ ایک ماں کی سانس، ایک باپ کی بینائی، اور ایک گھر کی امید ہے۔ 👩‍👦💔👨‍👦

درد مشترک ہے، انصاف بھی یکساں ہونا چاہیے۔⚖️

ہم مسرورہ کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🤝
اور کھڑے رہیں گے —
جب تک وہ بچہ گھر واپس نہیں آجاتا۔ 🕯️🏠

📢 براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز ڈی پی او تیمرگرہ تک پہنچے — یہ آپ کی ذمہ داری بھی ہے۔

د ڈی پی او صیب بدلی چی کوم یو سیاسی جماعت ہم اوکڑہ نو پوہہ شئ چی دغہ خلق بہ د سود خورو ، زناکارو ،او غلو سرہ میلاو دی
18/11/2025

د ڈی پی او صیب بدلی چی کوم یو سیاسی جماعت ہم اوکڑہ نو پوہہ شئ چی دغہ خلق بہ د سود خورو ، زناکارو ،او غلو سرہ میلاو دی

17/11/2025

گریٹ سر ❣️ DPO❣️

27/10/2025

ضلع دیر لوئر، اوچ شرقی تحصیل ادینزئی
پولیس اسٹیشن اوچ

علاقے میں امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کے لیے ڈی ایس پی فخر عالم صاحب کی خدمات لائقِ تحسین ہیں۔ اُن کی بہترین قیادت اور پیشہ ورانہ مہارت کے باعث منشیات، ڈکیتی، قتل و غارت اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں نمایاں کمی آئی ہے، جو عوامی اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

یہ کارکردگی نہ صرف پولیس فورس کے حوصلے کو بلند کرتی ہے بلکہ پورے علاقے کے امن و استحکام کے لیے ایک روشن مثال بھی ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ فخر عالم صاحب اسی جذبے، دیانت اور خلوص کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔

منجانب:
ارشد خان
ممبر مرکزی ایگزیکٹو کونسل
جمعیت علمائے اسلام























‎ Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
‎.🕋🕋🕋🕋🕌🕌🕌🕌❤️❤️❤️❤️🇧🇩
‎.

‎.
‎.

‎ 😊 اچھی خبر! بڑی جیت کی شرح 96.78% تک پہنچ گئی ہے! ! !🚀نئے کھلاڑی خوش قسمت ہیں! 😍نئے کھلاڑی فوری طور پر خصوصی انعامات کا دعویٰ کر سکتے ہیں!🎁Quran sharif tilawat .

‎🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
‎🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️
‎.
‎.
‎ ゚





‎ 💚💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁
‎❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️
‎❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤
‎🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










‎ Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


19/10/2025

اعلان گمشدگی ۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ
*عامر خان ولد میر اطلس*، سکنہ *داود شاہ، ضلع بنوں*، سعودی عرب میں لاپتہ ہے۔ اسے لاپتہ ہوئے *40 دن* سے زائد ہو چکے ہیں اور ہمارے گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

جس کسی کو بھی اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، براہِ کرم اس نمبر پر فوری رابطہ کریں: *03321946054*

اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے۔

15/09/2025
28/08/2025
26/08/2025
20/08/2025

Address

Jizan
87911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share