02/12/2025
کل ایک شخص میرے پاس بیٹھا تھا جس پر 15لاکھ روپیہ سے زیادہ قرض تھا وہ کہنے لگا رانا۔صاحب مجھے دوسال ہو گۓ ہیں اللہ کے کرم سے سادہ بخار تک نہیں ہوا مگر رات کو جب بھی سوتے ہووے کروٹ لیٹا ہوں أنکھ کھلتی ہے تو میں قرض کے پیسے گننے لگ جاتا ہوں میرے لیے دعا کروائیں اپنے چاہنے والوں سے تو پلیز میرے اس بھائ کے لیے ضرور دعا کریں کہ
رب اوہناں نو قرضے تو مکمل نجات دیوے