Sach ka safar

Sach ka safar ہماری ویڈیو اگر آپ کو اچھی لگے تو follow شئیر کر دیا کریں اور مزید اچھی ویڈیو بنانے کیلئے کمنٹس بھی کیا کریں
https://www.youtube.com/

23/08/2026

شہباز شریف کے پاس کوئی ملک باقی نہیں رہا جس سے مانگا جا سکے..... منجانب.....
چرسی گروپ....

12/08/2026

آپ اس کے بھائی کو مار دو اس کے نوجوان مار دو بزرگ مار دو اگلا امن کا درس دے رہا ھے تو مطلب کہی نہ کہی سوچنا چاہیے کہی آپ ظالموں کی لسٹ میں تو نہیں ہیں

12/08/2026

09/08/2026

سو سے زیادہ کشمیری قتل کر دیے گے صرف الیکشن جتنے کیلئے ہزاروں جیلوں میں ہیں کہی لاپتہ ہیں تو ان حالات کو دیکھ کر لگتا فرعون کتنا ظالم ھوا ھو گا....

09/08/2026

احتجاج، گرفتاریاں اور سخت پابندیاں — کشمیری عوام اپنے بنیادی، جمہوری اور معاشی حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر میں احتجاجی تحریک کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، مواصلاتی پابندیاں اور پولیس کارروائیاں سامنے آئی ہیں۔

09/08/2026

کشمیر راولاکوٹ میں رہنے والے تمام کشمیریوں کو سلام جو اس ظلم کے باوجود صبر سے کام. لے رے ہیں

سعودی عرب اور ترکی کے مشترکہ دفاعی معاہدے، جبکہ بلوچستان میں سکیورٹی کارروائیاں بھی جاری ہیں
09/08/2026

سعودی عرب اور ترکی کے مشترکہ دفاعی معاہدے، جبکہ بلوچستان میں سکیورٹی کارروائیاں بھی جاری ہیں

Pakistan’s most trusted outlet for the breaking, latest and top news across the country and the world.

Address

Jubail
NO

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sach ka safar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share