Azmat Ali Official

Azmat Ali Official Welcome to Azmat Ali Official
📸 Daily Life Vlogs & Fun Content
🌟 Big Dreams | Hard Work | Positive Vibes
❤️ Your support means everything
📍 Saudi Arabia
(1)

31/08/2026

سائیکل کا علاج کرانے گیا تھا لیکن راستے میں کاکا حسن نے اتنا خرچہ کیا کہ میں کیا بولوں 💪
دیکھیں آگے اس خوبصورت سیلاب میں 🥀
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔ 🌹

کیا آپ لوگ میرے فینز ہیں کہ نہیں اصلی فینز ?????🥀
30/08/2026

کیا آپ لوگ میرے فینز ہیں کہ نہیں اصلی فینز ?????🥀

30/08/2026

یار جب بھی گھر میں ہم بور ہوتے تو ڈائریکٹ پروگرام سیٹ کرتے ہیں تو آج بھی کوئی ایسا ہی ہوا دیکھیں آگے اس وڈیو میں 🥀🍀۔
۔
۔
۔۔
۔

27/08/2026

جب گھر والے کہے کہ کام پے جاؤ تو پہلے تو غصہ اجاتا ہے لیکن جب کام کرنے کے بعد لاجواب کھانے آپ کے سامنے رکھ دیتے ہیں تو پھر غصے کے بجائے منہ سے ڈائریکٹ یہ الفاظ نکلتے ہیں
“کہ داسے خورا کونہ وی نو بیا ہر ورز کارونو تہ تیار یم”🤣
ایسا ہوتا ہے اپ کے ساتھ کہ نہیں 🙂😍

Thanks For My Support Everyone 🍎میرے پیارے فینز کے نام ❤️آپ کی محبت ہی میری پہچان ہے،آپ کا ساتھ ہی میری جان ہے۔فاصلوں کے...
27/08/2026

Thanks For My Support Everyone 🍎

میرے پیارے فینز کے نام ❤️

آپ کی محبت ہی میری پہچان ہے،
آپ کا ساتھ ہی میری جان ہے۔
فاصلوں کے باوجود دلوں سے قریب ہو،
آپ سب میرے لیے رب کا حسین انعام ہو۔ ❤️✨

نہ شہرت کا غرور، نہ دولت کا مان،
بس آپ لوگوں کی محبت ہے میری شان۔
یوں ہی ساتھ دیتے رہنا ہر موڑ پر،
آپ فین نہیں، میرے اپنے ہو ہر دور پر۔ 🫶


25/08/2026

دوستو صرف میرے زندگی میں اتنے مصروفیات ہیں کہ نہیں آپ لوگوں کا بھی یہی حال ہے ❤️‍🩹بس یار ایوازے نہ حلاسیگا پہ بل زائے کے بندیکیگا 💝

25/08/2026

ہنسی روک کر دیکھاؤ بہت ہی خطرناک اور فنی گیم 💞

مجھے مستقبل میں کیا بننا چاہیے 💕مڑہ ملکی زمونگہ کار ندی کہ جوڑیدائے شم 😍
24/08/2026

مجھے مستقبل میں کیا بننا چاہیے 💕
مڑہ ملکی زمونگہ کار ندی کہ جوڑیدائے شم 😍

24/08/2026

Chawal,Kabab + Chicken = Mazidar Khurak 💖

23/08/2026

Humble Request 😌
Please Support Everyone 🤨

Address

Jubail
31951

Telephone

+923341923611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmat Ali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azmat Ali Official:

Shortcuts

Share