Choa News Media

Choa News Media Admins. Muhammad Raouf Qazi & Muhammad Noman Budhayal CHOAA NEWS MEDIA

31/10/2025

اطلاع فوتگی چسو
امام مسجد استاد فتح خان کی زوجہ ( اِشفاق ، اقبال کی والِدہ محترمہ رضا الٰہی سے وفات پاگئی ہیں
اللّٰہ انکے درجات بلند فرمائے ۔

اطلاع فوتگی چوآ شریف حاجی محمد رمضان مہرے خیل بقضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ کریم ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام ع...
30/10/2025

اطلاع فوتگی چوآ شریف
حاجی محمد رمضان مہرے خیل بقضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ کریم ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

30/10/2025

اور (اے پیغمبرﷺ!)جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو(آپ ان سے کہہ دیجئے کہ)میں اتنا قریب ہوں کہ جب کوئی مجھے پکار تا ہے تو میں پکارنے والے کی پکار سنتا ہوں۔لہٰذاوہ بھی میری بات دِل سے قبول کریں، اور مجھ پر اِیمان لائیں، تاکہ وہ راہِ راست پر آجائیں۔

(سورۃ البقرۃ،۱۸۶)

29/10/2025
28/10/2025

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
میرے اور آپکے آقاءصلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم کی ذات با برکات پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام-

25/10/2025

میں اپنے دوست احباب ، رشتہ داروں کی دل سے عزت کرتا ہوں تمام سے میری درخواست ہے سیکرٹری کے حوالہ سے سفارشی میسج ، کال نہیں کریں یہ سلسلہ اب اس وقت بند ہو گا جب سیکرٹری انسانوں کی طرح کام کرے گا اور سب سے اہم کمپیوٹر سسٹم دفتر یونین کونسل چوآ شریف میں آئے گا

25/10/2025

سیکرٹری یونین کونسل چوآ شریف کے بارے میں بہت شکایات موصول ہو رہی ہیں ۔ جن احباب کے جائز قانونی کام نہیں ہو رہے وہ وٹس ایپ پر وائس کریں۔

25/10/2025

پٹواری موضع چوآ شریف ایک ہفتہ یونین کونسل چوآ شریف میں موجود ہوں گے اراضی کے متعلقہ جن احباب کے مسائل ہیں وہ یونین کونسل چوآ شریف تشریف لائیں

25/10/2025

گزشتہ دنوں معطل ہونے والا موضع چوآ شریف کا پٹواری بحال

24/10/2025

اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

21/10/2025

ضروری اعلان کل مورخہ 22 اکتوبر کو مریم نواز ہیلتھ کلینک چوآ شریف میں پیدائشیں سے لے کر 18 مھینے تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے ۔ جن بچوں کے ٹیکے رہتے وہ صبح 8 بجے سے 2 بجے کے درمیان ا کر لگوائیں
منجانب ھیلتھ منیجر

Address

Jubail
35717

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choa News Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Choa News Media:

Share