Aaina News Urdu

Aaina News Urdu The Official page of Aaina News Media Group UK

سینئر صحافی شاکر محمود اعوان کا ٹویٹ
10/09/2025

سینئر صحافی شاکر محمود اعوان کا ٹویٹ

انصار عباسی
10/09/2025

انصار عباسی

کیا نیپال جیسا انقلاب پاکستان میں آ سکتا ہے؟ کون سی جماعت میں ایسی طاقت ہے؟-سینئرصحافی عمران چوہدری
10/09/2025

کیا نیپال جیسا انقلاب پاکستان میں آ سکتا ہے؟ کون سی جماعت میں ایسی طاقت ہے؟-سینئرصحافی عمران چوہدری

مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں ...
10/09/2025

مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے، عمران خان

میری کریکٹر بلڈنگ میں رانا ثناء اللہ کا بہت بڑا کردار ہے۔ عظمیٰ بخاری
10/09/2025

میری کریکٹر بلڈنگ میں رانا ثناء اللہ کا بہت بڑا کردار ہے۔ عظمیٰ بخاری

نواز شریف کی بیٹی ہوں، اپنا ہر وعدہ پورا کروں گی۔ مریم نواز
10/09/2025

نواز شریف کی بیٹی ہوں، اپنا ہر وعدہ پورا کروں گی۔ مریم نواز

اسلام آباد نبیل احمد اعوان کو وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ تعینات کر دیا گیا، نبیل احمد اعوان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز گریڈ...
10/09/2025

اسلام آباد نبیل احمد اعوان کو وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ تعینات کر دیا گیا، نبیل احمد اعوان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز گریڈ 22 کے منجھے ہوئے بیوروکریٹ ہیں، پاکستان بھر میں اہم ترین عہدوں پہ براجمان رہ چکے ہیں، چیئرمین پلاننگ ڈویلپمنٹ بورڈ، سیکریٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب سمیت مختلف سیٹوں پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں، عوامی و سماجی حلقوں کا سئنیر ترین بیوروکریٹ کا پاکستان کی واضح اہمیت کی حامل سیٹ پر عوام دوست آفیسر کی تعیناتی پہ خیر مقدم

میجر عدنان اسلم شہید کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی ہے، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ا...
09/09/2025

میجر عدنان اسلم شہید کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی ہے، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزرا سمیت اعلیٰ عسکری وسیاسی قیادت نے شرکت کی۔

مریم نواز کو مشورہ ہے جتنا وقت فوٹو شوٹ پر لگا رہی ہیں، اِتنا وقت آٹے اور گندم کی قیمت کو کنٹرول کرنے پر لگائیں تاکہ عو...
09/09/2025

مریم نواز کو مشورہ ہے جتنا وقت فوٹو شوٹ پر لگا رہی ہیں، اِتنا وقت آٹے اور گندم کی قیمت کو کنٹرول کرنے پر لگائیں تاکہ عوام کا بھلا ہو سکے۔ حافظ نعیم الرحمان

جو کچھ ہو رہا ہے عمران خان کا پیغام روکنے کے لیے ہو رہا ہے ہم سارا دن دھوپ میں کھڑے ہو کر سختیاں عمران خان سے ملاقات کے ...
09/09/2025

جو کچھ ہو رہا ہے عمران خان کا پیغام روکنے کے لیے ہو رہا ہے ہم سارا دن دھوپ میں کھڑے ہو کر سختیاں عمران خان سے ملاقات کے لیے برداشت کرتے ہیں ہم عمران خان کا پیغام پہنچاتے رہیں گے۔ ‏علیمہ خان

گجرات ڈپٹی کمشنر بری طرح ناکام، گزشتہ حکومتوں اور انتظامیہ پہ ملبہ ڈال کے فنڈز منظور کروانے کے چکروں میں شہر بھر کے باسی...
09/09/2025

گجرات ڈپٹی کمشنر بری طرح ناکام، گزشتہ حکومتوں اور انتظامیہ پہ ملبہ ڈال کے فنڈز منظور کروانے کے چکروں میں شہر بھر کے باسیوں کی زندگیاں داؤ پہ لگا دیں، جو بند پہلے باندھنے چاہئیں تھے جو حفاظتی تدابیر بروقت لینی چاہئیے تھی وہ لی نہیں اب ہفتہ پورا گزر گیا پانچ شہروں کی مشینری ڈراؤ دھمکاو پرچوں کے باوجود 50 فیصد شہر تاحال مکمل پانی میں، صوبائی سیکرٹریز ہاؤسنگ و کمیونیکشن نے ہی اگر شہر میں رہ کے پانی نکالنا تو ڈپٹی کمشنر کو گھر بھیج دیا جائے، خاتون ڈی سی کے بس کا روگ نہیں، عوام الناس کی وزیر اعلی پنجاب سے اپیل کہ نااہل نالائق جھوٹی روپورٹس دینے والی انتظامیہ سے ہماری خلاصی کی جائے سینئر صحافی عمران چوہدری

ہر طرف کنفیوژن ہے ویژن کہیں نظر نہیں آرہا، اپوزیشن بھی کنفیوژڈ حکومت بھی کنفیوژڈ اور عوام بھی کنفیوژڈ۔  سہیل وڑائچ
09/09/2025

ہر طرف کنفیوژن ہے ویژن کہیں نظر نہیں آرہا، اپوزیشن بھی کنفیوژڈ حکومت بھی کنفیوژڈ اور عوام بھی کنفیوژڈ۔ سہیل وڑائچ

Address

Khamis Mushait Military Road
Khamis Mushait
62411

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaina News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aaina News Urdu:

Share