Arz O Samaa

Arz O Samaa CONNECTING EARTH TO SKY…

بلوچستان پاکستان کا فخر ہے، جو انتہائی جاندار، مضبوط اور وطن سے محبت کرنے والے لوگوں سے مالا مال ہے، یہی لوگ بلوچستان کا...
21/10/2025

بلوچستان پاکستان کا فخر ہے، جو انتہائی جاندار، مضبوط اور وطن سے محبت کرنے والے لوگوں سے مالا مال ہے، یہی لوگ بلوچستان کا اصل خزانہ ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

پاک بھارت جنگ میں اللہ تعالیٰ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایسی عظمت سے نوازا جو اب تاریخ کا حصہ ہے۔  انوارالحق کاکڑ
21/10/2025

پاک بھارت جنگ میں اللہ تعالیٰ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایسی عظمت سے نوازا جو اب تاریخ کا حصہ ہے۔ انوارالحق کاکڑ

انصاف لائرز فورم کا سربراہ کسی بندے کو ہونا چاہیے تو وہ شیر افضل مروت کو ہونا چاہیے، آپ نے اس بندے کو ضائع کر دیا۔ فواد...
21/10/2025

انصاف لائرز فورم کا سربراہ کسی بندے کو ہونا چاہیے تو وہ شیر افضل مروت کو ہونا چاہیے، آپ نے اس بندے کو ضائع کر دیا۔ فواد چوہدری

ہمیں راستہ دکھائیں، جس میں ہم آئینی ترمیم کو پاس کر بھی لیں اور وہ غیر قانونی بھی نہ ہو ، جسٹس مُسرت ہلالی
21/10/2025

ہمیں راستہ دکھائیں، جس میں ہم آئینی ترمیم کو پاس کر بھی لیں اور وہ غیر قانونی بھی نہ ہو ، جسٹس مُسرت ہلالی

خیبرپختونخوا کے مسائل اڈیالہ ملاقاتوں سے حل نہیں ہونگیں .خرم دستگیر
21/10/2025

خیبرپختونخوا کے مسائل اڈیالہ ملاقاتوں سے حل نہیں ہونگیں .خرم دستگیر

عمران خان آج جس سیل میں بطور مجرم ہیں انہوں نے بطور ملزم مجھے وہاں رکھا تھا، احسن اقبال
21/10/2025

عمران خان آج جس سیل میں بطور مجرم ہیں انہوں نے بطور ملزم مجھے وہاں رکھا تھا، احسن اقبال

اب صوبے کی عوام کو حقیقی معنوں میں تبدیلی نظر آئے گی۔  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
21/10/2025

اب صوبے کی عوام کو حقیقی معنوں میں تبدیلی نظر آئے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا میں نابالغ وزیر اعلیٰ لگا دیا گیا ہے، جس نے وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا پولیس کو دی گئیں بین الاقوامی اسٹی...
21/10/2025

خیبرپختونخوا میں نابالغ وزیر اعلیٰ لگا دیا گیا ہے، جس نے وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا پولیس کو دی گئیں بین الاقوامی اسٹینڈرڈ کی بلٹ پروف گاڑیاں لینے سے انکار کیا - طلال چوہدری

30 اکتوبر سینیٹ الیکشن کے لیے خیبرپختونخوا کے تمام ارکین صوبائی اسمبلی ملک میں اپنے موجودگی یقینی بنائیں۔ کسی کے ساتھ اگ...
21/10/2025

30 اکتوبر سینیٹ الیکشن کے لیے خیبرپختونخوا کے تمام ارکین صوبائی اسمبلی ملک میں اپنے موجودگی یقینی بنائیں۔ کسی کے ساتھ اگر کوئی رابطہ کرے تو قیادت کو پوری اطلاع دیں - جنید اکبر

دکھ درد میں عوام کا ساتھ دینا میں نے نواز شریف اور شہباز شریف سے سیکھا ہے، مریم نواز
21/10/2025

دکھ درد میں عوام کا ساتھ دینا میں نے نواز شریف اور شہباز شریف سے سیکھا ہے، مریم نواز

ہم جو اپنے بچوں کے لیے سوچتے ہیں، قوم کے بچوں کے لیے بھی وہی سوچنا ہو گا - مولانا فضل الرحمان
21/10/2025

ہم جو اپنے بچوں کے لیے سوچتے ہیں، قوم کے بچوں کے لیے بھی وہی سوچنا ہو گا - مولانا فضل الرحمان

میں نے کرپشن کے سارے راستے بند کردیے ہیں. میری موجودگی میں پنجاب کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔۔۔  مریم نواز
20/10/2025

میں نے کرپشن کے سارے راستے بند کردیے ہیں. میری موجودگی میں پنجاب کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔۔۔ مریم نواز

Address

CP32
Khamis Mushait
62432

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arz O Samaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share