
21/04/2025
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شیف ذاکر صاحب کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت کرے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٹ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ اللہ پاک ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
اللّہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی مغفرت فرمائے آمین