Saudi Life With Asad

Saudi Life With Asad ���اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور د?

📱 وہ بھی کیا دن تھے! ❤️جب موبائل صرف بات کرنے کے لیے ہوتا تھا، نہ سوشل میڈیا کی فکر، نہ بیٹری ختم ہونے کا ڈر! 😄یہ پرانا ...
20/08/2026

📱 وہ بھی کیا دن تھے! ❤️

جب موبائل صرف بات کرنے کے لیے ہوتا تھا، نہ سوشل میڈیا کی فکر، نہ بیٹری ختم ہونے کا ڈر! 😄
یہ پرانا Nokia دیکھ کر یقیناً بہت سوں کو اپنے بچپن اور پرانے دن یاد آ گئے ہوں گے۔ 🥹❤️

آپ نے بھی یہ موبائل استعمال کیا ہے؟ 😍👇

#پرانےدن #یادیں

20/08/2026
20/08/2026

ایک دن آئے گا
جب ہم اپنے نبی کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے
انشاءاللّه

مزدوری کرنا بھی بہت مشکل کام ہے اللہ تعالی اس بھائی کی مشکلیں  اسان کرے لیکن اس بھائی سے گزارش ہے کہ اتنی زیادہ اینٹیں ا...
20/08/2026

مزدوری کرنا بھی بہت مشکل کام ہے اللہ تعالی اس بھائی کی مشکلیں اسان کرے لیکن اس بھائی سے گزارش ہے کہ اتنی زیادہ اینٹیں اٹھانے سے اپ کو کوئی نہ کوئی جانی نقصان ہوگا لہذا مہربانی کرو ادھا گھنٹہ گھنٹہ زیادہ لگ جائے گا تھوڑی سی اینٹیں کم اٹھا لو تاکہ بعد کی پریشانی سے بچ سکو 😓

20/08/2026

ہم تو برے تھے برے ہیں برے ہی رہیں گے فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں کرتے کچھ دکھاتے کچھ اور ہوتے کچھ اور ہیں💔

ماشاءاللہ جی جو سادہ لوگ ہوتے ہیں وہ جہاں بھی چلے جائیں وہ اپنی سادگی نہیں چھوڑتے ایسے ہی یہ بابا جی جہاز میں بیٹھے ہوئے...
20/08/2026

ماشاءاللہ جی جو سادہ لوگ ہوتے ہیں وہ جہاں بھی چلے جائیں وہ اپنی سادگی نہیں چھوڑتے ایسے ہی یہ بابا جی جہاز میں بیٹھے ہوئے ہیں لیکن سادگی دیکھو جیسے گاؤں میں ویسے ہی جہاز میں 🥰

20/08/2026

جن کے تم ہمیشہ کام اتے ہو ایک دفعہ ان کے کام نہ آ کے دیکھو ساری حقیقت تمہارے سامنے ا جائے گی تمہاری کیا قدر ہے 💔

19/08/2026
ٹک ٹاک کے چکر میں لوگ ایسے پڑے ہیں اپنی عزت کی بھی فکر نہیں ہوتی اپنی بیویوں کو لے کر ٹک ٹاک بنا رہے ہیں پتہ نہیں ان لوگ...
19/08/2026

ٹک ٹاک کے چکر میں لوگ ایسے پڑے ہیں اپنی عزت کی بھی فکر نہیں ہوتی اپنی بیویوں کو لے کر ٹک ٹاک بنا رہے ہیں پتہ نہیں ان لوگوں نے مرنا نہیں ہے اور نہ ہی ان کو شرم اتی ہے اوپر سے داڑھی بھی رکھی ہوئی ہے افسوس ہے ان جیسے لوگوں پر حکومت کو چاہیے ان جیسوں کو الٹا لٹکا کر مارے 😭

سادگی میں بھی ایک الگ ہی سکون ہے… ❤️یہ بزرگ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ اصل خوشی آسائشوں میں نہیں، قناعت میں ہے۔اگر آپ بھی ساد...
19/08/2026

سادگی میں بھی ایک الگ ہی سکون ہے… ❤️
یہ بزرگ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ اصل خوشی آسائشوں میں نہیں، قناعت میں ہے۔

اگر آپ بھی سادہ زندگی کو پسند کرتے ہیں تو ایک لائک اور کمنٹ میں “الحمدللہ” ضرور لکھیں۔ 🤲

Address

Dammam
Khobar
34714

Telephone

+923414954805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi Life With Asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saudi Life With Asad:

Shortcuts

Share