Fans of Poetry

Fans of Poetry Here is a Page Dedicated To Lovers And Poets. TaMoChAn Because At The Touch of Love, Everyone Becomes a Poet...!

This is The Right Place Where You Can Share, Spare Your Pain & Hidden Words Inside of Your Heart....! Welcome To Official Urdu Sad Poetry Page..!

اس کائنات محبت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں
اک رابطہ مسلسل ہے ، اک فاصلہ مسلسل ہے

ہم خود کو بیچ دیں پھر بھی ہم تجھ کو پا نہیں سکتے
میں عام سا ہمیشہ ہوں ، تو خاص سا مسلسل ہے

31/12/2021

‏تم جو ہوتے تو بات اور تھی
اب کی بارش تو صرف پانی ہے 🌧️🌧️



‎ #نیاسال
#اردو

‏اُس کا ہنسنا مجھے بھاتا تھا ،سو وہ شخص عدیمبال کھولے ہوئے ـــــــــــــــ ہنستا ہی رہا میرے بعد‎         #اردوادب  #ارد...
01/12/2021

‏اُس کا ہنسنا مجھے بھاتا تھا ،سو وہ شخص عدیم
بال کھولے ہوئے ـــــــــــــــ ہنستا ہی رہا میرے بعد

‎ #اردوادب #اردو

08/11/2021

Qarara Rasha 🥰🥰

29/10/2021

ہر آصف علی ، " زرداری " نہیں ہوتا 😜😜😜

17/03/2018

‏مسل کے آنکھیں َ؛جھٹک کے بالوں کے بکھرے چھلے
سنوار کر پیرہن کی شکنیں
میں روز جس وقت جاگتا ہوں
سحر کی چنچل حسین لڑکی
کنارە ساڑھی کا ٹھونس لیتی ہے یوں کمر میں
کہ جیسے اب مجھ سے لڑ پڑے گی
شریر چنچل حسین لڑکی!

03/01/2018

تم جو کہتے ہو ــــ تو مان لیتے ہیں ـــــ کہ ' صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں ــــ!!

18/11/2017

چائے، شاعری،نغمے،لطیفے،رت جگے
اپنے حصے میں یہی دیسی دوائیں رہ گئیں۔۔

10/12/2015

ﺁﻧﮑﮫ ﻟﭩﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺳﻮﻟﯽ ﭘﺮ،،
ﺟﺐ ﺳﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ "ﺁﺋﯽ ﻣﯿﮟ"..

21/11/2015

قہوہ خانے میں دھواں بن کےسمائےہوئے لوگ
جانے کس دھن میں سلگتے ہیں بجھائےہوئےلوگ

نام تو نام مجھے شکل بھی اب یاد نہیں
ہائے وہ لوگ،وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ

20/11/2015

دل نے مانی نہیں____میری ورنہ
میں تُجھے بھولنے کے حق میں تھا..

14/11/2015

وہ جو #حوریں ھیں نا آسمانوں پر
ان کی وہ _____ نواب لگتی ہے

11/11/2015

#اُف...

تُمھارے شہر کی مسجد نہیں کے بند ملے...
یہ مۓ کدہ ہے میاں ساری رات چلتا ہے...

Address

Khobar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans of Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category