Gulf Life With Faisal

Gulf Life With Faisal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulf Life With Faisal, Digital creator, Al khobar, Khobar.

🎬 Welcome to Gulf Life With Faisal
Hello Friends here, you’ll find:
• Real-life experiences
• Job updates and opportunities
• Saudi system updates
• Earning ideas
• The truth people don’t usually talk about
👍Follow the page and be part of the journey👍

13/08/2026

How to File a Case Against Your Company or Sponsor in Saudi Arabia
سعودی عرب میں کمپنی/کفیل کے خلاف کیس کیسے کریں؟ ثبوت، ریکارڈ اور قانونی وقت کی مکمل معلوم

If you are planning to file a case against your company or sponsor in Saudi Arabia, you need to know what evidence you should keep and what precautions you should take.

In this video, I explain the importance of keeping:

✅ Recordings
✅ Screenshots
✅ Emails and written communication
✅ CCTV footage
✅ Important documents and records
✅ Proof related to your case

I also discuss the importance of the applicable legal time limit and why you should think carefully before signing any document that could later be used as evidence against you.

12/08/2026

سعودی عرب میں کیمرے سے بنائی گئی ویڈیو کو اب غلطی سے بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کریں!
سعودی عرب میں سی سی ٹی وی، ڈیش کیم، دکان کے کیمرے یا موبائل سے کسی حادثے، جرم یا واقعے کی ویڈیو بن جائے تو اسے اپنی طرف سے سوشل میڈیا پر نشر کرنے کے بجائے متعلقہ سیکیورٹی اداروں تک پہنچانا زیادہ محفوظ طریقہ ہے۔
ویڈیو ضرور دیکھیں اور یہ معلومات اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ کسی کو قانونی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

11/08/2026

Are Iqama Fees Increasing decreasing? Big Update for Saudi Expats! 🇸🇦

11/08/2026

Traveling to Saudi Arabia, Dubai, Qatar or Any Other Country or wven return to Pakistan? BIG Airport Update You Must Know! |
اگر آپ سعودی عرب، دبئی، قطر یا کسی بھی دوسرے ملک یا پھر واپس پاکستان کا سفر کرنے والے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں!

10/08/2026

کمپنی یا کفیل اینڈ آف سروس نہ دے تو پیسے واپس لینے کے 3 قانونی طریقے!

سعودی عرب میں سالوں کی محنت کا فائنل حساب ڈوبنے نہ دیں! 🇸🇦

اگر آپ کی کمپنی فائنل ایگزٹ لگا دے اور اینڈ آف سروس (End of Service) کا پیسہ دینے میں ڈرامے بازی کرے، تو سعودی قانون آپ کو پیسے وصول کرنے کے 3 زبردست قانونی راستے دیتا ہے۔
اس ویڈیو میں جانیں:
ملک جانے سے پہلے آن لائن کیس کا طریقہ۔
اپنے ملک (پاکستان/انڈیا) بیٹھ کر سفارت خانے کے ذریعے کیس کرنے کا طریقہ۔
نئے ویزے پر واپس آ کر کیس کرنے کا قانون۔
⚠️ نوٹ: نوکری ختم ہونے کے 1 سال کے اندر کیس کرنا لازمی ہے!

ویڈیو کو پورا دیکھیں اور تمام پردیسی بھائیوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو!
سعودی عرب کے لیبر قوانین اور خبروں کے لیے Gulf Life with Faisal کو لازمی فالو اور سبسکرائب کریں۔

09/08/2026

سعودی لیبر لاء آرٹیکل 62: کمپنی یا کفیل آپ سے غیر متعلقہ کام زبردستی نہیں کروا سکتی!

سعودی عرب میں کام کرنے والے تمام پردیسیوں کے لیے اہم معلومات! 🇸🇦

کیا آپ سے وہ کام کروایا جا رہا ہے جو آپ کا نہیں ہے؟

سعودی لیبر لاء کا آرٹیکل 62 ورکرز کو تحفظ فراہم کرتا ہے کہ کوئی بھی کارفرما آپ کی تحریری اجازت کے بغیر آپ سے دوسرا کام نہیں کروا سکتا۔

مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں!
سعودی اپڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے Gulf Life with Faisal کو لازمی فالو کریں

08/08/2026

سعودی عرب میں پردیسیوں کے لیے بڑی خوشخبری! مہنگے اقاموں سے جان چھوڑایئں | ورک ویزے سے ڈومیسٹک ویزے میں نقل کفالہ شروع! 🚨🇸🇦

07/08/2026

سعودی لیبر لاء آرٹیکل 61: کمپنی یا کفیل آپ کے ساتھ بدتمیزی کرے یا آپ کی تنخواہ سے پیسےکاٹے تو کیا کریں۔👈سعودی لیبر لاء کا آرٹیکل 61 تمام پردیسی بھائیوں کو 3 بڑے قانونی تحفظات دیتا ہے:

عزتِ نفس اور دینی جذبات کا تحفظ۔
کام کے تمام سامان اور اوزار کی مفت فراہمی۔
لیبر کورٹ میں شکایت کرنے کا مکمل حق۔
ویڈیو کو پورا دیکھیں اور تمام پردیسی بھائیوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں!

05/08/2026

ایئرپورٹ پر کسی سے سامان پکڑنے سے پہلے یہ ویڈیو دیکھ لیں! ⚠️ | Tragic Saudi Airport Incident

مفت عمرے کے نام پر بڑا دھوکہ! ایک چھوٹی سی غلطی اور 25 سال جیل! 🚨🇸🇦

دوستو! میں آپ کو پہلے بھی الرٹ کر چکا ہوں کہ ایئرپورٹ پر آتے یا جاتے ہوئے کسی بھی ناواقف بندے کی ہیلپ نہ کریں اور نہ ہی کسی کا سامان یا پارسل پکڑیں۔ انسانوں کی کھال میں چھپے بھیڑیئے اپنے مفاد کے لیے آپ کی زندگی برباد کر سکتے ہیں۔

پاکستان کے ایک گاؤں کے 5 بے قصور افراد کو مفت عمرے کا لالچ دے کر امانت کے نام پر سامان دیا گیا جس میں ممنوعہ مواد چھپا ہوا تھا۔ نتیجہ؟ بے گناہی کے باوجود 25 سال قید کی سزا سنا دی گئی اور جیل میں ہی ایک بزرگ خاتون کا انتقال ہو گیا!

مکمل واقعہ اور اس بڑے نقصان سے بچنے کے لیے ویڈیو پوری دیکھیں۔

اس ویڈیو کو اپنے تمام دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ کوئی اور اس کا شکار نہ ہو۔

سعودی عرب کی اہم خبروں اور مفید معلومات کے لیے Gulf Life with Faisal کو لازمی فالو اور سبسکرائب کریں! ❤️

Address

Al Khobar
Khobar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulf Life With Faisal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share