21/12/2025
ڈیرہ غازی خان مہوش کی والدہ کے مطابق کوٹ ادو پولیس شاکر حجانہ کو گرفتار کرنے کی😥 بجائے اس کے گھر 161 کے بیان لینے پہنچ گی وہاں پر روٹیاں کھائی شاکر حجانہ اور پولیس تھانہ صدر کے خلاف مہوش کی والدہ شاہدہ بی بی انصاف کیلئے آر پی او آفس کے باہر پہنچ گی