Expose Media pk

Expose Media pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Expose Media pk, Media/News Company, Lith.

EXPOSE NEWS HD is a Pakistani News Channel Where You Watch Live 24/7 Pakistan's Exclusive Coverage, Headline, Bulletin, Breaking News, Latest News, Top Stories, Top News, Current Affairs, Pakistan News & International

02/12/2025

مرکزی جنرل سیکریٹری پاکستان نظریاتی پارٹی
راجہ فیضان اسلم لنگڑیال
تین دن پر مشتمل 19 سے 22 دسمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے

01/12/2025

ٹرانسپورٹ یونین کا یکم دسمبر کو ہزارہ بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ایبٹ آباد بس اڈہ تنازعہ شدت اختیار کر گیا

01/12/2025

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک کا کراچی میں استقبال ہاتھ چوم لیے

28/11/2025

تحصیلدار حسن ابدال چوہدری شفقت محمود دوران ڈیوٹی سب پر سبقت لے گیا۔
مزید دیکھتے ہیں حسن ابدال سے سیدافتخارشاہ کی یہ رپورٹ۔

27/11/2025

پاکستان نظریاتی پارٹی کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ کیلئے نئے ترجمان کا تقرر پاکستان نظریاتی پارٹی کے اوورسیز صدر ملک شمریز کبیراعوان کی تجویز پر پارٹی کے چیئرمین شہیر حیدر سیالوی نے فراز خان تنولی کو ترجمان مشرقِ وسطیٰ مقرر کرنے کا اعلان کیا

27/11/2025

حسن ابدال سید افتخار شاہ کی رپورٹ کے مطابق جی ٹی روڈ اٹک خورد پولیس کی بڑی کاروائی، منشیات کی بڑی کھیپ برآمد،KPK سے پنجاب میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

پنجاب میں پیٹرول موٹر سائیکل رکشے کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ  کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ...
27/11/2025

پنجاب میں پیٹرول موٹر سائیکل رکشے کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت انسداد اسموگ کیلئے کابینہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سرکاری اداروں کیلئے صرف الیکٹرک و ہائبرڈ گاڑیاں اور موٹر سائیکل خریدنے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے پیٹرول موٹر سائیکل رکشہ کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پلاسٹک اور زہریلا دھواں پیدا کرنیوالی اشیاء جلانے پر سزا دی جائے، گھروں کی سطح پر پانی سے گاڑیاں دھونے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، جدید دنیا کی طرح پورے پنجاب میں رنگ دار کوڑے دان لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

25/11/2025

حلقہ این اے 18 ہری پور ہزارہ حقدار کون
فیصلہ عوام کا
پروگرام تلخ حقیقت. ہوسٹ ملک عمران

24/11/2025

گاوں کے راستہ کا مسلہ جو کوئ حل نہ کرسکا وہ کام مسلم لیگ ن نے حل کردکھایا۔3کلومیٹر نئی سڑک کے افتتاح پر اہل گاوں کے باسیوں نے ایم این ائے شیخ آفتاب کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔۔
حسن ابدال سے سیدافتخارشاہ رپورٹ کر رہے ہیں۔۔۔۔

24/11/2025

پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین شہیر حیدر ملک نے ضمنی انتخابات کے نتائج کو مسترد کر دیا

20/11/2025

پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ تحصیل حسن ابدال کے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

20/11/2025

غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کے بارے میں اطلاع دینے پر کیش انعام دینے کا معاملہ

Address

Lith

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expose Media pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share