Malik Liaqat Jamal MLJ

Malik Liaqat Jamal MLJ Assala Mo Alikum Everyone
This page is totally for public fair having different videos, Phitos etc.

01/12/2025

A success story of Shaikh Abdul Rehman Al Sudais

30/11/2025

Industrial Hub Of Infrastructure for Madina Al Munawarah

29/11/2025

25 Days Laps only for growing seed to plant

راولپنڈی اسلام آباد اور ارد گرد کے لوگ بھر پور اواز اٹھائیں اور اپنی سہولت کو برقرار رکھنے کے لیے مزید جدوجہد کریں‏کھنہ ...
29/11/2025

راولپنڈی اسلام آباد اور ارد گرد کے لوگ بھر پور اواز اٹھائیں اور اپنی سہولت کو برقرار رکھنے کے لیے مزید جدوجہد کریں

‏کھنہ پل سے نیلور جانے والی سی ڈی اے کی گرین بس پر نا معلوم ملزمان کا پتھراؤ بس کے شیشے ٹوٹ گئے
گرین بس عوام کو کم قیمت پر معیاری سفری سہولیات مہیا کر رہی ہے
میرے خیال میں اگر اس معاملے کی کوئی ذاتی نوعیت کی رنجش نہیں تو یقیناً یہ لہتراڑ روڈ پر چلنے والی عوام کی تذلیل اور زاہد کرایہ وصول کرنے والی ٹرانسپورٹ مافیا کا کارنامہ ہو سکتا ہے ، ایس ایچ او تھانہ کھنہ کو اس واقعے کی تحقیقات کرنی چاہئے ، روزگار سب کا حق ہے لیکن حکومت اگر عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے تو باقی ٹرانسپورٹر بھی عوام کے لئے کسی خصوصی پیکج کا اعلان کریں ، نیلور تک بس سروس سے
عوام کو بڑا ریلیف مہیا ہوا ہے
fans
Maryam Nawaz Sharif
Punjab Police Pakistan
Capital Development Authority - CDA, Islamabad

28/11/2025

Her Juman k Din Aqa Karim PBUH Py Ziada Sy Ziada Drood Shareef Parain



26/11/2025

‏*👈🛑🛟🛑♦️📌🩸👉میری آپ تمام والدین سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے یہ ویڈیوں دیکھیں سمجھیں اور خاص طور عورتیں بچیاں یہ ویڈیوں دیکھیں*
*ماں باپ اور سرپرستوں کو چاہئے کہ اپنے بچوں کے دوست بنے اپنے بچوں کو دیکھے سمجھے ان سے بات کریں ۔*
*ان کو موبائل کا صحیح استعمال بتائیں۔ اور تمام مرد بھی اس ویڈیوں کو لازمی دیکھے۔*

بائیکاٹ اور صرف بائیکاٹ ‏راولپنڈی میں معروف فوڈ چین برانڈ سیور فوڈ ایک مرتبہ پھر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں ...
26/11/2025

بائیکاٹ اور صرف بائیکاٹ

‏راولپنڈی میں معروف فوڈ چین برانڈ سیور فوڈ ایک مرتبہ پھر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں شہریوں نے ریسٹورنٹ انتظامیہ پر فوڈ آئٹمز پر مقررہ شرح سے کہیں زیادہ ٹیکس وصول کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

شہریوں کے مطابق، پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA) کی جانب سے راولپنڈی کارڈ ہولڈرز کے لیے فوڈ آئٹمز پر ٹیکس کی شرح 5 فیصد مقرر ہے، جبکہ سیور فوڈ کی جانب سے بل میں 16 فیصد ٹیکس شامل کیا جا رہا ہے، جس پر صارفین نے شدید احتجاج کیا ہے۔

متاثرہ

‏جب رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم غار ثور میں داخل ہوئے تو جبریل علیہ السّلام نے عرض کِیا:خدایا مجھے اِجازت دیجی...
26/11/2025

‏جب رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم غار ثور میں داخل ہوئے تو جبریل علیہ السّلام نے عرض کِیا:

خدایا مجھے اِجازت دیجیے تاکہ میں جا کر اپنے پَروں سے غار کو بلکہ اس پہاڑی کو ہی چُھپا دوں۔
خطاب ہُوا:
اے جبریل! ( علیہ السّلام ) حقیقی ستّار میں ہی ہوں میرا کمالِ قُدرت اس امر کا متقاضی ہے کہ میں اپنی کمزور ترین مخلوق کے ذریعے مکر و فریب کو دُور کروں۔
کمزور مکڑی کو مقرّر کِیا اور اسے حِفاظت کے لیے بھیجا جب مکڑی کو حُکمِ خداوندی پہنچا اس نے اسی وقت سجدۂ شُکر ادا کِیا خدا تعالٰی کا اسے حُکم ہُوا کہ:
جا کر پردہ تان دے اور مکّھی پر قناعت کر لیکن ہِمّت بُلند رکھنا ہم ایک روز قافِ قرب کے سیمرغ کو تیرے جال میں لائیں گے۔
اس اُمید پر سات سو سال اس غار کے مُنہ پر بیٹھی اِنتظار کرتی رہی چنانچہ نہ رات کو آرام تھا نہ دِن کو چین یہاں تک کہ اس رات آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اس غار کے دہانے پر پہنچے مکڑی نے آنحضرت صلی علیہ وآلہ وسلم کی طرف اِشارہ کر کے کہا:
مجھ کمزور کو آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے دِیدار کا وعدہ دیا گیا ہے تشریف لائیے تاکہ آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی زیارت سے اپنی آنکھیں ٹھنڈی کروں۔
حضور نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم جب غار کے اندر تشریف لے گئے مکڑی نے جالا تننا شروع کر دیا اور عِجز آمیز لعاب پھیلانا شروع کر دیا۔
آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنہُ سے فرمایا:
ابوبکر! ایک مُدّت سے میں اس فِکر میں تھا کہ میری اُمّت اس باریک پُل صِراط سے کیسے گُزرے گی اب عالمِ غیب کے خبر کنندگان نے مجھے یوں اِطلاع دی ہے کہ جس طرح اس پردہ دار کو ایک باریک تار پر محفوظ رکھتے ہیں تیرے دوستوں کو اسی طرح اس صِراط سے محفوظ رکھیں گے۔ 💞

( معارجُ النّبوّت،جِلد،۳،صفحہ ۹،۱۰ )

کُن تو کہا گیا تھا بڑی مُدّتوں کے بعد
یہ عِشق اس کمال سے پہلے کی چیز ہے

سرکار ﷺ ہوں تو غار کے مُنہ پر تنا ہُوا
مکڑی کا ایک جالا بھی لوہے کی چیز ہے

25/11/2025

مولانا شیخ مکی کے چٹکلے
Shaikh Makki Ki Joke😁😄😃😀

22/11/2025

Kingdom Tower
برج المملكة
Madina To Riyadh
Landing sy pehly Riyadh K Dil KSA tower k oper ay view.

19/08/2025

انَّ ٱلصَّفَا وَٱلْمَرْوَةَ مِن شَعَآئِرِ ٱللَّهِ
بے شک صفاء اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں

صفاء پہاڑی کا بیسمنٹ سے دیدار
ماشاء اللہ

13/08/2025

Cakes 🎂
Be aware
Cackling Pipes
fans

Address

Makkah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Liaqat Jamal MLJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category