29/06/2025
اسلام علیکم افسوس ناک خبر مکہ مکرمہ میں 1 شخص نے سم لیا سم کھولنے والے افراد نے دھوکے سے 2 سم کولا 1سم بل والا اپنے پاس رکھا سم کا بل 1150 سعودی ریال آیا سم کا بل وہ شخص ادا کرے گا جس کے نام میں سم تھا سب مسافروں سے گزارش ہے کہ اپنا خیال رکھیں