Ghazali Sukhera

Ghazali Sukhera Content Writer ✍️ || History 📚 || General Knowledge ℹ️ || Development 👨‍💻 || Tech 💻 || Health 🏥 || Political 🗳️ Nd More

28/12/2025

خیبر پختنخواہ مردان پولیس نے آرمی آفیسر
کو ڈیڈھ سو کلو چرس سمیت گرفتار کر لیا۔۔۔

28/12/2025

یخ سردی میں آگ اُگلتا سکردو
عمران احمد خان نیازی کے نعروں سے گونجتا سکردو 👑🔥

My military secretary came to me before the war and said, "Sir, the war has started, go to the "bunker." I said, "Leader...
27/12/2025

My military secretary came to me before the war and said, "Sir, the war has started, go to the "bunker." I said, "Leaders never die in bunkers, but rather in the field. If martyrdom is to come, then it will come." This was the speech of President Asif Zardari, who received lifelong immunity.

بھارت کے ضلع فتح گڑھ کے گاؤں میں سکھ خاتون نے اپنی زمین مسجد کی تعمیر کیلئے عطیہ کر دی گاؤں میں مسجد نہ تھی جس پر مسلم...
27/12/2025

بھارت کے ضلع فتح گڑھ کے گاؤں میں سکھ خاتون نے اپنی زمین مسجد کی تعمیر کیلئے عطیہ کر دی
گاؤں میں مسجد نہ تھی جس پر مسلمانوں کو نماز پڑھنے کیلئے دوسرے گاؤں جانا پڑتا تھا، خاتون نے اپنی 5 مرلہ زمین مسجد کیلئے عطیہ کر دی

‏وزیراعلی سہیل افریدی آج  رات ۹ بجے لبرٹی چوک پہنچیں گے پھر کل کوٹ لکھپت جیل جائیں گے جس کے بعد وہ لاہور ہائی کورٹ میں و...
26/12/2025

‏وزیراعلی سہیل افریدی آج رات ۹ بجے لبرٹی چوک پہنچیں گے پھر کل کوٹ لکھپت جیل جائیں گے جس کے بعد وہ لاہور ہائی کورٹ میں وکلا سے خطاب کریں گے وکلا سے خطاب کے بعد سہیل افریدی ظل شاہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کے گھر جائیں گے سہیل آفریدی زمان پارک کا دورہ بھی کریں گے اور عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کریں گے ۔

بھارت کے فاسٹ باولر محمد سراج کو بابری مسجد کی تعمیر میں دس لاکھ روپے دینے کی وجہ سےٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر کردی...
24/12/2025

بھارت کے فاسٹ باولر محمد سراج کو بابری مسجد کی تعمیر میں دس لاکھ روپے دینے کی وجہ سےٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر کردیا گیا ہے۔۔۔
حیدر آباد کے محمد سراج نے پندرہ بیس دن پہلے بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین سے ملاقات کی تھی اور پھر بابری مسجد کی تعمیر کیلئے اپنی طرف سے دس لاکھ روپے عطیہ کردیئے تھے جس پر بھارتی میڈیا نے بہت شور مچایا تھا بھارت پنجاب کے سب سے بڑے صحافی دنیش کے وہرا کہتے ہے کہ محمد سراج بھارت کے سب سے کامیاب گیند باز ہے اس کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کرنا میری سمجھ میں نہیں آرہا تھا لیکن مکمل تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ محمد سراج کو بابری مسجد میں دس لاکھ روپے دینے کی سزا دی گئی ہیں محمد سراج گزشتہ مہینے عمرہ پر گئے تھے واپسی پر آکر کلکتہ میں بابری مسجد کی تعمیر کے حوالے سے ایک تقریب میں سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین کے ہاتھوں مسجد کیلئے دس لاکھ روپے چندہ دیاتھا جس پر اسکو ٹی20 ورلڈکپ کی ٹیم سے باہر کردیا گیا ہے۔۔۔

وسطی غزہ کے علاقے زوایدہ میں ایک غیر سرکاری تنظیم کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں 200 سے زائد ف...
18/12/2025

وسطی غزہ کے علاقے زوایدہ میں ایک غیر سرکاری تنظیم کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں 200 سے زائد فلسطینی جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ غزہ میں جنگ اور محاصرے کی سخت صورتحال کے باوجود بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ مشکلات اور بحران کے ماحول میں بھی خوشیوں کے لمحات بانٹنا فلسطینی عوام کے حوصلے اور زندگی سے وابستگی کا اظہار ہے۔

لاہور (16 دسمبر 2025): بے گھر صنعتی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے نئے تعمیر شدہ فلیٹس کی قرعہ اندا...
16/12/2025

لاہور (16 دسمبر 2025): بے گھر صنعتی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے نئے تعمیر شدہ فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے گھر صنعتی ورکرز کے نئے تعمیر کردہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی۔ انہوں نے بٹن دبا کر قرعہ اندازی کا آغاز کیا اور کامیاب صنعتی ملازمین کو گھر کی ملکیت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ندیم طاہر نامی صنعتی ورکر کو خود فون کر کے مبارکباد دی اور کہا کہ اپنے گھر میں اپنے والدین کو ساتھ رکھنا، کیونکہ ان کی دعاؤں سے ہی آپ کو فلیٹ ملا ہے
مریم نواز نے شیخوپورہ میں قائدا عظم بزنس پارک میں 700 ورکرز کیلیے بیچلر ہاسٹل کی تین ماہ میں تکمیل کی ہدایت بھی کی۔

صوبائی وزیر محنت منشا اللہ بٹ نے مذکورہ پراجیکٹ پر وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ورکر ویلفیئر کمپلیکس، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ فیز ون کیلیے 5897 ورکرز اہل قرار پائے تھے۔ آج قرعہ اندازی میں کامیاب قصور کے صنعتی ورکرز کو 480 فلیٹس جب کہ 240 فلیٹس لاہور کے ورکرز کیلیے مخصوص کیے گئے ہیں۔

صوبائی وزیر نے بتایا کہ مزید 1872 فلیٹس آئندہ 18 ماہ میں مکمل ہوں گے۔ دوران ملازمت جاں بحق ورکرز کی بیوگان کو 3 فیصد اور اسپیشل ورکرز کو 2 فیصد کوٹہ ملے گا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے بیوگان اور اسپیشل افراد کو قرعہ اندازی سے الگ کر کے فلیٹ دینے اور اسپیشل صنعتی ورکرز کی آسانی اور تحفظ کیلیے انہیں گراؤنڈ فلور پر ہی فلیٹس دینے کے احکامات دیے۔

وزیر محنت نے مزید بتایا کہ سندر فیز ٹو میں 672 فلیٹس، ملتان میں 656 اور وار برٹن ننکانہ صاحب میں 544 فلیٹس صنعتی ورکرز کو دیے جائیں گے۔

Follow For More Ghazali Sukhera

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جھنگ میں کمالیہ میں بننے والی لیبر کالونیز میں 2000 صنعتی کارکنوں کو تین تین مرلے کے مفت پلاٹ دیے جائیں گے۔ جھنگ میں 1300 اور کمالیہ میں 700 صنعتی ورکرز کو انفرااسٹرکچر ڈولپمنٹ کے بعد پلاٹ ملیں گے۔

16/12/2025

‎سوشل میڈٰیا نے سقوط ڈھاکہ پر نئی ویڈیو جاری کردی!!🔥‎ Part 17

16/12/2025

‎سوشل میڈٰیا نے سقوط ڈھاکہ پر نئی ویڈیو جاری کردی!!🔥‎ Part 16

Address

Makkah
24344

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali Sukhera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghazali Sukhera:

Share