Azam

Azam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azam, Digital creator, Mecca.

16/07/2026

زیادہ تر شہد کی مکھیاں انسان کو ڈنک مارنے کے بعد مر جاتی ہیں کیونکہ ان کا ڈنک جلد میں پھنس جاتا ہے اور جب وہ اڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو ان کے جسم کا ایک حصہ باہر نکل جاتا ہے۔

14/07/2026

‏مودی کا 'سیکولر' انڈیا اب مسلمانوں کے لیے مقتل بن چکا ہے!
​یاماہا کمپنی میں مینیجر کے عہدے پر فائز ایک اور پڑھے لکھے اور معزز مسلمان کو ہندوتوا کے وحشی غنڈوں نے بے دردی سے شہید کر دیا۔
​یہ مودی کا وہ 'نیا بھارت' ہے جہاں مسلمان ہونا ہی سب سے بڑا جرم بن چکا ہے.


14/07/2026

‏ایسی سیلابی صورتحال میں گزرنے والے اپنی موت کو جود دعوت دیتے ہیں جب کوئی حادثہ ھو جاتا تو پھر الزام حکومت پر ڈال دیتے ہیں.
Those who go through such flood situations invite their own death, and when an accident happens, they blame the government.


Is this True?
26/03/2026

Is this True?

بریکنگ نیوز 🚨 ۔۔۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس نے ایران کے حق میں قرارداد پیش کی پاکستان نے قرارداد کی حمایت کر دی...
24/03/2026

بریکنگ نیوز 🚨 ۔۔۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس نے ایران کے حق میں قرارداد پیش کی پاکستان نے قرارداد کی حمایت کر دی

اس کے بعد عرب ممالک نے ایران کے خلاف قرارداد پیش کر دی پاکستان نے اُس کی بھی حمایت کردی

پھر امریکا نے ایران کے خلاف قرارداد پیش کی کہ وہ کیمیائی ہتھیار بنا رہا ہے پاکستان نے امریکا کے مؤقف کی بھی تائید کردی

اس طرح سے ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف قرارداد پیش کی کہ وہ اس پر غیر قانونی طور حملہ کر بیٹھے ہیں پاکستان نے ایران کی قرارداد کی بھی حمایت کردی

ان باتوں کا جائزہ لیتے ہوے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان کے مندوب سے کہا آپ اس طرح سب کی حمایت نہیں کر سکتے ؟

یہ بات سُن کر پاکستان نے جنرل سیکریٹری کے مؤقف کی بھی حمایت کردی.

19/03/2026

پاکستان میں 29 روزے ہونے چاہیے یا 30؟

‏کبھی میرا خیال تھا کہ پاکستان انڈیا سے نہیں لڑ سکتا۔۔۔۔ مودی نے چول ماری تو پتا چلا کہ انڈیا نے امریکہ کی منتیں کر کے ج...
18/03/2026

‏کبھی میرا خیال تھا کہ پاکستان انڈیا سے نہیں لڑ سکتا۔۔۔۔ مودی نے چول ماری تو پتا چلا کہ انڈیا نے امریکہ کی منتیں کر کے جنگ رکوائی ۔۔۔۔
ہم اکثر سوچتے تھے کہ اسرائیل پر دنیا کی کوئی طاقت حملہ نہیں کرسکتی۔۔۔۔۔ لیکن اسرائیل نے ایران پر حملے کی چول ماری تو پتا چلا کہ بقول ناصر کاظمی ۔۔۔۔۔۔دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی۔۔۔۔۔۔ لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے۔۔۔۔
ہمارے زہن میں یہ تاثر بھی بہت مضبوط تھا کہ دنیا میں امریکی بحری بیڑوں سے بڑی کوئی طاقت نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن ٹرمپ نے چول ماری کہ اپنے بیڑوں کے ساتھ ایران پر حملہ کر دیا۔۔۔۔۔۔۔ حملے کے پہلے دن کے بعد خلیج فارس میں کسی نے امریکی آبراہام یا جیرالڈ دیکھا ہو تو جو چور کی سزا وہ میری۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم سوچتے تھے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے انیس جدید ترین اور محفوظ ترین فوجی اڈے ناقابل تسخیر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اسرائیل کے کہنے پر امریکی صدر نے ایران پر حملے کی چول ماری تو پتا چلا کہ مکڑی کا جالا بھی ان سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم سمجھتے تھے کہ امریکی صدر اور فوج دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور ہیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے کل ٹرمپ کو دنیا بھر کی منتیں کرتے دنیا کی ہر گنہگار اور نیک آنکھوں نے خود دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
ثابت ہو رہا ہے کہ سپر پاور بس اللہ ہی کی ذات ہے۔۔۔

🚨BREAKINGTrump complains NATO took billions, but isn’t there when the U.S. needs help securing the Strait of Hormuz.
17/03/2026

🚨BREAKING

Trump complains NATO took billions, but isn’t there when the U.S. needs help securing the Strait of Hormuz.

17/03/2026

🚨BREAKING

If Pakistan reaches out, we’re ready to supply oil - and at discounted rates.

-- Russia 🇷🇺

16/03/2026

‏اس حقیقت کے باوجود کہ مسجد الحرام میں 30 لاکھ سے زیادہ نمازیوں کی گنجائش ہے، پھر بھی دیکھیں کہ 27 ویں شب کو قطاریں کتنی دور ہوتی ہیں۔

اللہ ہم پر اسلام کی برکتیں قائم رکھے۔

Address

Mecca
21955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share