Sadam Hussain

Sadam Hussain Sadam Hussain [email protected]

14/08/2026

🇵🇰🇵🇰Happy independence Day 🇵🇰🇵🇰

آج ہمارے محترم کمال انکل کا گردے کا آپریشن ہے، اور ان کے بھتیجے سفیر اپنے چچا کی زندگی اور صحت کے لیے اپنا گردہ عطیہ کر ...
13/08/2026

آج ہمارے محترم کمال انکل کا گردے کا آپریشن ہے، اور ان کے بھتیجے سفیر اپنے چچا کی زندگی اور صحت کے لیے اپنا گردہ عطیہ کر رہے ہیں۔ ❤️

یہ رشتہ صرف خون کا نہیں، بلکہ محبت، ایثار اور قربانی کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ سفیر کی اس عظیم قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے بہترین اجر عطا فرمائے۔

🤲 یا اللہ! کمال انکل اور سفیر دونوں کے آپریشن کامیاب فرما۔ ہر مشکل اور پیچیدگی سے محفوظ فرما، دونوں کو مکمل صحت و عافیت عطا فرما، سفیر کا عطیہ کردہ گردہ کمال انکل کے لیے باعثِ صحت و شفا بنا، اور دونوں کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرما۔

اللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أَذْهِبِ الْبَأْسَ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️

تمام دوستوں اور عزیزوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں کو صحتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا فرما…..

12/08/2026

Kasher khan wedding #

05/08/2026

❤️❤️

❤️❤️
29/07/2026

❤️❤️

14/07/2026

Address

Mecca

Telephone

0594996495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadam Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadam Hussain:

Shortcuts

Share

Category