Rai Kazim Ali

Rai Kazim Ali خَيْرُ النَّاسِ مَنْ يَنْفَعُ النَّاسِ
ترجمہ: سب سے بہتر انسان وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے۔
Ƭ๏𝐩 ɭɨ𝛅ʈ𝛆ɖꜜ॒

02/10/2026

پروردگار کی تسبیح کہتے اور اس کی خوبیاں بیان کرتے رہو اور سجدہ کرنے والوں میں سے ہو جاؤ اور اپنے پروردگار کی عبادت کیے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت کا وقت آ جائے

01/10/2026

اور جو میری نصیحت سے منہ پھیرے گا اس کی زندگی تنگ ہو جائے گی اور قیامت کو ہم اسے اندھا کر کے اٹھائیں گے

01/10/2026

لوگو اللّٰہ کے جو تم پر احساسات ہیں ان کو یاد کرو کیا اللّٰہ کے سوا کوئی اور خالق اور رازق ہے جو تم کو آسمانوں اور زمین سے رزق دے

30/09/2026

اور ہم نے بہت سے اور انسان دوزخ کے لیے پیدا کیے ان کے دل ہیں مگر سمجھتے نہیں اور ان کی انکھیں ہیں مگر ان سے دیکھتے نہیں ان کے کان ہیں پر ان سے سنتے نہیں یہ لوگ بالکل چوپاہوں ہو کی طرح ہیں

29/09/2026

قوم ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب پیغمبر کو جھٹلایا جب ان میں سے نہایت ایک بدبخت اٹھا تو اللہ کے پیغمبر صالح نے ان سے کہا کہ اللہ کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے خبردار رہو

29/09/2026

اور جب تمہارے پاس ایسے لوگ ایا کریں جو ہماری ایتوں پر ایمان لاتے ہیں تو ان سے کہو سلام علیکم تمہارے رب نے اپنی ذات پاک پر رحمت کو لازم کر لیا ہے

28/09/2026

اور جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو ہماری آیتوں کے بارے میں بے ہودہ بکواس کر رہے ہوں تو ان سے الگ ہو جاؤ

28/09/2026

وہ وقت بھی یاد کرنے کے لائق ہے جب فرشتوں نے مریم سے کہا کہ مریم اللہ تمہیں اپنی طرف سے ایک کلمے کی بشارت دیتا ہے جس کا نام مسیح مشہور ابن مریم ہوگا اور جو دنیا اور آخرت میں آبرو مند اور مقربین میں سے ہو گا

Address

Mecca

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Kazim Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share