Meer Usama Academy

Meer Usama Academy آن لائن قرآن کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے رابطہ کیجئے
مناسب فیس،معیاری تعلیم، تجربہ کار اساتذہ،

27/11/2025

• امام العلما والصلحا حضرت مولانا پیر خواجہ محمد عبدالماک صدیقی نقشبندی مجددی (رح) کی
خانقاہ مالکیہ نقشبندیہ مینار مسجد خانیوال کا (51)واں سالانہ ( اصلاحی،تربییتی،روحانی ) نقشبندی اجتماع

• زیرسرپرستی : جانشین امام العلماوالصلحا حضرت مولانا پیر خواجہ محمد عبدالماجد صدیقی نقشبندی دامت برا کاتہم العالیہ

بتاریخ : اجتماع 1,2,3,اپریل 2026
•( ختم نبوت کانفرنس 31 مارچ بروز منگل بعدنمازعشا )

نوٹ : موسم كے مطابق بستر ہمر اه لائیں

‏18 نومبر دو عظیم شخصیات کی وفات کا دنحاجی عبد الوہاب صاحب رحم اللہ اور مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہاللہ تعالیٰ ...
18/11/2025

‏18 نومبر دو عظیم شخصیات کی وفات کا دن

حاجی عبد الوہاب صاحب رحم اللہ اور مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ
اللہ تعالیٰ ان دونوں شخصیات کے قبروں کو نور سے منور فرمادے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

17/11/2025

آپﷺ نماز فجر کے بعد مسجد میں تشریف رکھتے،صحابہ کرام پروانہ وار اردگرد جمع ہو جاتے،علمی و اصلاحی کے ساتھ ساتھ یہ مجلس بے تکلف بھی ہوتی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آج سے کچھ عرصہ قبل، مجھے اچھے سے یاد پڑتا ہے کہ اجتماع کے لیے جب اعلانات ہوتے تھے، تو چار پانچ گاؤں والے مل کر ایک گاڑی ...
15/11/2025

آج سے کچھ عرصہ قبل، مجھے اچھے سے یاد پڑتا ہے کہ اجتماع کے لیے جب اعلانات ہوتے تھے، تو چار پانچ گاؤں والے مل کر ایک گاڑی کرواتے تھے، اور بڑی مشکل سے وہ گاڑی بھرتی اور وہی جماعت کے پرانے ساتھی ہر سال اجتماع میں آ جاتے
اور آج جب ہر طرف افراتفری کا عالم ہے ، لوگوں کا دین کی طرف رجوع کم ہو چکا ہے آج یہ حال ہے کہ صرف ہمارے گاؤں سے 60 بندوں کی گاڑی کل پہنچی اور مزید لوگ آج پہنچ رہے، اور ساتھ والے دیہاتوں سے بھی دو دو گاڑیاں بھر کر لوگ اجتماع میں آ رہے، حالانکہ کہنے والے کہتے ہیں مولویوں کی دوکانیں اب بند ہو چکی ہیں۔
مجھے ہنسی آتی ہے کہ یہاں تو دوکان بند ہوئی بازار لگ گئے، اور ہر سال بازار بڑھتا جا رہا
دس سال پہلے پورے پاکستان کا صرف ایک اجتماع ہوا کرتا تھا، پھر جب افراد زیادہ ہوئے تو اسی اجتماع کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، مزید جب افراد زیادہ ہوئے انتظامات مشکل ہوتے گئے تو اب اس وقت ایک ہی اجتماع چار حصوں میں ہو رہا
ایک حلقہ ایک سال آتا تو پھر ایک سال چھوڑ کر ان کی باری اگلے سال آتی ہے ۔۔۔۔!
یہ بہاریں یہ رونقیں ارض پاک پر لگی رہیں گی، مولویوں کی دوکانیں بلکہ بازار پررونق رہیں گے، جلنے والے کل بھی جلتے رہ گئے آئیندہ بھی جلتے رہیں گے 🫰

اویس "آسی"

منہ میٹھا کیجئےدرود شریف پڑھے بغیر نہ گزریںصلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وبارک وسلم❤️
14/11/2025

منہ میٹھا کیجئے
درود شریف پڑھے بغیر نہ گزریں
صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وبارک وسلم❤️

خانیوال کے ممتاز عالم دین ۔مولانا شاہ عالم ہزاروی انتقال کرگےامام و خطیب مسجد امیر حمزہ خانیوال  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا...
13/11/2025

خانیوال کے ممتاز عالم دین ۔مولانا شاہ عالم ہزاروی انتقال کرگے
امام و خطیب مسجد امیر حمزہ خانیوال
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

تقریب : ختم بخاری شریف کے موقع پر America • حضرت مولانا پیر خواجہ محمد عبدالماجد صدیقی نقشبندی دامت براکا تہم العالیہ • ...
11/11/2025

تقریب : ختم بخاری شریف کے موقع پر America

• حضرت مولانا پیر خواجہ محمد عبدالماجد صدیقی نقشبندی دامت براکا تہم العالیہ

• شیخ الحسن ابونار دامت براکاتہم ( امام بیت المقدس )

• حضرت مولانا پیر عبدالحمید نقشبندی دامت براکا تہم العالیہ ( بانی : جامعہ مدینۃ العلوم ورجینیا امریکہ )

📍جامعہ المدینہ انسٹیٹیوٹ آف نولج امریکہ

🌍 حضرت مولانا پیر خواجہ محمد عبدالماجد صدیقی نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کا روحانی و اصلاحی دورۃ امریکہ 🇺🇸الحمدللہ!حضرت...
05/11/2025

🌍 حضرت مولانا پیر خواجہ محمد عبدالماجد صدیقی نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کا روحانی و اصلاحی دورۃ امریکہ 🇺🇸

الحمدللہ!
حضرتِ والا اس وقت امریکہ میں تشریف فرما ہیں، جہاں مختلف ریاستوں اور شہروں میں اصلاحی و روحانی بیانات کا سلسلہ ان شاءاللہ العزیز جاری رہے گا۔

اس بابرکت سفر کے دوران نیو یارک، واشنگٹن، ورجینیا سمیت مختلف مقامات پر حضرت جی کے بیانات، ختمِ بخاری شریف کے دروس اور روحانی اجتماعات منعقد ہوں گے۔

جو احباب ملاقات یا شرکت کے خواہشمند ہوں، وہ بروقت رابطہ فرما سکتے ہیں۔
محبت و نسبت کے یہ لمحات یقیناً سعادتوں سے بھرپور ہوں گے۔

محبتیں سلامت رہیں

22/10/2025

اجتماع فیض گاہ شریف جھنگ

22/10/2025
17/10/2025

عارف والہ سے براہِ راست

12/10/2025

آپ ﷺ کسی کو حاکم وغیرہ بنا کر بھیجتے تو نصیحت فرماتے
آسانیاں پیدا کرنا،مصیبت میں نہ ڈالنا،دین کی طرف رغبت دلانا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Address

Mecca

Telephone

+923069107104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer Usama Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category