Hazoor Bakhsh Leghari

26/08/2026
25/08/2026

عنوان: "پہلا لفظ... بابا"

آج زندگی نے پھر ثابت کر دیا کہ رشتوں سے بڑی کوئی عبادت نہیں۔

16 گھنٹے...
16 گھنٹے کا طویل اور کٹھن آپریشن۔
میری کزن نے اپنا جگر، اپنے جسم کا ایک حصہ، اپنے بابا کی زندگی کے لیے وقف کر دیا۔

آپریشن کے بعد جب وہ ہوش میں آئی تو جسم درد سے چور تھا۔ سانس کی نالی لگی ہوئی تھی۔ بولنا بھی مشکل تھا۔
ڈاکٹرز نے کہا تھا ہوش آتے ہی وہ پہلے اپنے بارے میں پوچھے گی۔

لیکن جب مجھے اس کے پاس بلایا گیا تو بیڈ پر لیٹی وہ کمزور سی بچی، آنکھیں کھلتے ہی کانپتی آواز میں بولی:

*"ادا وسیم... بابا پکوریں یعنی بابا کہاں ہے
بابا چ حالاں یعنی بابا کیسے ہے
بابا ہوشا استے یعنی بابا ہوش میں ہے

بس... اور کچھ نہیں۔
اپنے درد کا ذکر نہیں۔
اپنی تکلیف کا شکوہ نہیں۔
16 گھنٹے کی اذیت کا کوئی گلہ نہیں۔

پہلا خیال، پہلا لفظ، پہلی دھڑکن... سب بابا کے لیے۔

اس لمحے سمجھ آیا کہ بیٹی ہونا کیا ہوتا ہے۔
بیٹی وہ ہوتی ہے جو اپنی جان دے کر بھی پہلے باپ کی سانس گنتی ہے۔
جو خود ICU میں لیٹی ہو، اور دعا دوسرے کے لیے کرے۔

آج اس نے ثابت کر دیا کہ محبت قربانی مانگتی ہے، اور وہ قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹی۔

یا اللہ!
اس بہادر بیٹی کو اور اس کے بابا کو جلد صحت کاملہ عطا فرما۔
ان دونوں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھ۔ آمین ثم آمین 🙏

_"بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں...
وسیم جان بشمانی✍️

کوہ سلیمان رونگھن خوبصورتی کا ایک نظارہ 🌄🥰
11/08/2026

کوہ سلیمان رونگھن خوبصورتی کا ایک نظارہ 🌄🥰

11/08/2026

قرآنِ پاک مکہ مکرمہ میں نازل ہونا شروع ہوا، جب غارِ حرا میں حضرت محمد ﷺ پر پہلی وحی نازل ہوئی۔ بعد میں قرآنِ پاک کی وحی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ دونوں جگہوں پر نازل ہوئی۔

ڈاکٹر مسیحا کی مانند ہوتے ہیں جو دردِ دل اور جسمانی تکلیف کا مداوا کرتے ہیں♥️ اللّٰہ پاک میرا بھائی ڈاکٹر محمد شاہد کو م...
07/08/2026

ڈاکٹر مسیحا کی مانند ہوتے ہیں جو دردِ دل اور جسمانی تکلیف کا مداوا کرتے ہیں♥️ اللّٰہ پاک میرا بھائی ڈاکٹر محمد شاہد کو مزید کامیابیاں دے

07/08/2026

مسجد الحرام 🕋

😜chaiy
05/08/2026

😜chaiy

31/07/2026

زمزم 🕋

Address

Lith

Telephone

+966598653962

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazoor Bakhsh Leghari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share