Deedar-e-Haram

Deedar-e-Haram تمام زیارات اور جگہ دیکھنے کے لیے فالو کریں جزاک اللہ خیرا ؟

📍 مقام: کرماں، ابراہیم خلیل روڈ، مکہ مکرمہیہ وہ خوبصورت مقام ہے جہاں حجاجِ کرام، خصوصاً پاکستانی حاجیوں کی رہائش گاہیں م...
13/08/2026

📍 مقام: کرماں، ابراہیم خلیل روڈ، مکہ مکرمہ

یہ وہ خوبصورت مقام ہے جہاں حجاجِ کرام، خصوصاً پاکستانی حاجیوں کی رہائش گاہیں موجود ہیں۔
اللہ پاک تمام حجاجِ کرام کی حاضری، عبادت اور سفر کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲❤️

ماشاءاللہ ❤️ مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور سے آج کا خوبصورت موسم، آسمان پر چھائے حسین بادل اور دل کو چھو لینے والا منظر—واقعی ا...
12/08/2026

ماشاءاللہ ❤️ مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور سے آج کا خوبصورت موسم، آسمان پر چھائے حسین بادل اور دل کو چھو لینے والا منظر—واقعی اللہ پاک کی قدرت کا کمال ہے۔ ☁️🕋

10/08/2026

آیا ہوں تیرے در پہ، فریاد لے کر مولا 🤲🕋
خالی نہ لوٹانا، تیری رحمت کا سوالی ہوں۔ ❤️

صبح کے وقت مکہ مکرمہ کی خوبصورت منظر ایک لائک تو کردیں ♥️👍🤲
06/08/2026

صبح کے وقت مکہ مکرمہ کی خوبصورت منظر ایک لائک تو کردیں ♥️👍🤲

ظہر کے بعد خانۂ کعبہ کا یہ پُرنور منظر دل کو سکون دے جاتا ہے۔ایسے خوبصورت نظارے پر ایک لائک تو بنتا ہے۔ 🤍🕋             ...
05/08/2026

ظہر کے بعد خانۂ کعبہ کا یہ پُرنور منظر دل کو سکون دے جاتا ہے۔
ایسے خوبصورت نظارے پر ایک لائک تو بنتا ہے۔ 🤍🕋

دوپہر کے وقت مکہ مکرمہ کی خوبصورت منظر ایک لائک تو کردیں ♥️👍🤲
04/08/2026

دوپہر کے وقت مکہ مکرمہ کی خوبصورت منظر ایک لائک تو کردیں ♥️👍🤲

الحمدللہ! حرمِ پاک کے مطاف میں خدمت کا شرف، اور اللہ کے گھر کی توسیع و تعمیر کا یہ خوبصورت منظر۔ اللہ پاک سب محنت کرنے و...
29/07/2026

الحمدللہ! حرمِ پاک کے مطاف میں خدمت کا شرف، اور اللہ کے گھر کی توسیع و تعمیر کا یہ خوبصورت منظر۔ اللہ پاک سب محنت کرنے والوں کی محنت قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲

Address

Mecca

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deedar-e-Haram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share