Tribalnews.pk

Tribalnews.pk Tribal News.pk Brings the breaking & Latest News Channel of Pakistan,World, Business, Education, Beau

یہاں کوئی بھی محفوظ نہیں۔ چاہے وہ کسی بھی طبقہ فکر سے اسکا تعلق ہو۔ سب بدامنی کی لپیٹ میں ہیں۔بدامنی اور دہشت گردی کا نش...
05/05/2026

یہاں کوئی بھی محفوظ نہیں۔ چاہے وہ کسی بھی طبقہ فکر سے اسکا تعلق ہو۔ سب بدامنی کی لپیٹ میں ہیں۔بدامنی اور دہشت گردی کا نشانہ سب سے پہلے ھم بنے۔ لیکن آج کوئی بھی محفوظ نہیں۔ بدامنی ایک جنگی اقتصاد بن چکی ہیں۔۔

Supreme Court confirms Shawwal crescent moon was not sighted in Saudi Arabia; Eid Al-Fitr 1447 will be on Friday, 20 Mar...
18/03/2026

Supreme Court confirms Shawwal crescent moon was not sighted in Saudi Arabia; Eid Al-Fitr 1447 will be on Friday, 20 March 2026.

03/03/2026

Best Beautiful Azan in the World
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

02/03/2026

Jabal Uhud Mountain 🌄🏔️ | جنگ أحد پہاڑ | Madinah zairat
゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

تمام پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے جو سعودی عرب میں کمپنیوں میں اچھی پوزیشن پر کام کر رہے ہیں یا کنٹریکٹر ہیں، خاص طور پر...
24/02/2026

تمام پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے جو سعودی عرب میں کمپنیوں میں اچھی پوزیشن پر کام کر رہے ہیں یا کنٹریکٹر ہیں، خاص طور پر ریاض میں۔ براہِ کرم اپنے پاکستانی ساتھیوں کو ترجیح دیں۔ منفوہا شمیسی اور آس پاس بے شمار قابل، ہنر مند اور تعلیم یافتہ لوگ مہینوں سے بے روزگار بیٹھے ہیں
میرے میسنجر ان باکس بے شمار بے روزگار افراد سے بھرا ہوا ہے۔ لوگ مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں

Countries officially confirm first day of Ramadan on Wednesday, February 18 🌙✨
17/02/2026

Countries officially confirm first day of Ramadan on Wednesday, February 18 🌙✨

06/02/2026

‏*اسلام آباد امام بارگاہ میں دھماکہ۔۔۔۔*
‏*آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ..*

الحمدللہ ہمارے علاقے کے لیے بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے کہ چمکنی سے تعلق رکھنے والے  میر سعید چمکنی کے بیٹے،  محمد عاط...
30/01/2026

الحمدللہ
ہمارے علاقے کے لیے بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے کہ چمکنی سے تعلق رکھنے والے میر سعید چمکنی کے بیٹے، محمد عاطف سعید،چمکنی کو یو اے ای ایمریٹس کرکٹ بورڈ کی جانب سے انڈر 13 انٹر ایمریٹس ٹورنامنٹ کے لیے ECB Reds ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔
محمد عاطف سعید چمکنی نے اپنی محنت، لگن اور شوق کے ساتھ یہ مقام حاصل کیا ہے، اور یہ انتخاب اس کے عزم، مسلسل جدوجہد اور کوچز کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہے۔
یہ کامیابی نہ صرف ہمارے قوم چمکنی بلکہ پورے کرم و قبایل کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اسے مزید کامیابیاں عطا فرمائے، اس کے کرکٹ کے سفر میں برکت ڈالے اور اسے ملک و قوم کا نام روشن کرنے کی توفیق دے۔آمین 🤲🏏🇦🇪

18/01/2026

افسوس

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ حج سیزن سے مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی میں ہر قسم کی فوٹوگرافی اور ویڈیو ...
09/12/2025

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ حج سیزن سے مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی میں ہر قسم کی فوٹوگرافی اور ویڈیو ریکارڈنگ مکمل طور پر ممنوع ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق موبائل فون، پروفیشنل کیمرے اور تمام ریکارڈنگ ڈیوائسز پر ہوگا۔
وزارت کے مطابق فوٹو کھینچنے کی وجہ سے رش میں اضافہ، نماز میں خلل، عبادت کے دوران بے توجہی اور زائرین کی پرائیویسی کی خلاف ورزیاں بڑھ رہی تھیں۔ پابندی کا مقصد زائرین کو پرسکون اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔
سیکیورٹی اہلکار اس فیصلے پر سختی سے عمل کروائیں گے، اور یہ قانون حج روٹ کے دیگر مقدس مقامات پر بھی نافذ ہوگا۔

Address

Mecca

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tribalnews.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share