05/09/2026
“جب اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں… ❤️”
“إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ
اے ایمان والو! تم بھی اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔ 🌹
آؤ آج دل سے ایک بار درودِ پاک پڑھیں:
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🤲❤️
درود پڑھیں، آگے پہنچائیں، شاید آپ کی ایک شیئر کسی کے دل کو اللہ کی یاد دلا دے۔ ゚viralシtar