Madina Feed

Madina Feed Islam History, Islamic Events, Hadees and Sunnat, Zikar o Azkaar, Quranic Duayen, Motivational quotes
(1)

23/05/2026

Dil Jo tota Hazoor ﷺ yaad aay💔🌾😅🌟
بلغ العلا بكماله كَشِفَ الدُّحَى بِجَمَالِهِ
حَسُنَتْ جَمِيعُ خَصَالِهِ صلوا عَلَيْهِ وآله

18/05/2026

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤️🫀🥀

درود شریف پڑھنا آسان نہیں ہے یہ وہ عبادت ہے جو خاص اللّٰہ تعالیٰ کی پسندیدہ عبادت ہے یہ ایک انعام ہے اور یہ خاص انعام اللہ تعالیٰ ہر کسی کو نہیں دیتا درود شریف پڑھتے ہوئے خاص الخاص ادب کا خیال رکھا کریں کہ آپ جب درود پڑھتے ہیں تو آپ پڑھ صلى تو یہاں رہے ہوتے ہیں مگر آپ کی حاضری دربار مصطفیﷺ میں لگی ہوتی ہے۔💐🌾❤️

خوش نصیب ہیں وہ راستے جو مدینے کی طرف جاتے ہیں، اور مقدس ہے وہ دھول جو زائرین کے قدموں سے اٹھتی ہے 🕊️💚🌟🌹️اِسم احمدﷺ کا و...
17/05/2026

خوش نصیب ہیں وہ راستے جو مدینے کی طرف جاتے ہیں، اور مقدس ہے وہ دھول جو زائرین کے قدموں سے اٹھتی ہے 🕊️💚🌟🌹️

اِسم احمدﷺ کا وظیفہ ھے ھَر غَم کا علاج
لاکھ خطرے ھُوں اِسی نام سے ٹَل جاتے ھیں
غم سَبھی راحت و تسکین میں ڈَھل جاتے ھیں
جب کرم ھُوتا ھے حالات بَدل جاتے ھیں
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

گناہ اتنے ہیں کہ سر اٹھانے کی ہمت نہیں، لیکن تیری رحمت اتنی وسیع ہے کہ ذی الحجہ کا یہ چاند دیکھ کر جینے کی اُمید پھر سے ...
16/05/2026

گناہ اتنے ہیں کہ سر اٹھانے کی ہمت نہیں، لیکن تیری رحمت اتنی وسیع ہے کہ ذی الحجہ کا یہ چاند دیکھ کر جینے کی اُمید پھر سے جاگ اٹھی ہے 🌕💫🌙

کبھی زخمِ دل کا سجا لیا، کبھی کوئی اشک بہا لیا یہی حال تھا میرا روز و شب، کہ نبی ﷺ نے در پہ بلا لیا جسے چاہا در پہ بلا ل...
16/05/2026

کبھی زخمِ دل کا سجا لیا، کبھی کوئی اشک بہا لیا یہی حال تھا میرا روز و شب، کہ نبی ﷺ نے در پہ بلا لیا جسے چاہا در پہ بلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے، یہ بڑے نصیب کی بات ہے 💚🌟🌙

Address

Mecca
24231

Telephone

+966592191204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Feed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madina Feed:

Share