Its All About KP

Its All About KP Largest News & Social Portal of Khyber Pukhtunkhwa.

لکی مروت: وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گنڈی چوک میں لانگ مارچ کے آغاز پر شرکاء سے خطاب
04/10/2026

لکی مروت: وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گنڈی چوک میں لانگ مارچ کے آغاز پر شرکاء سے خطاب

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر ہاؤس پشاور آمد، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب ع...
04/10/2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر ہاؤس پشاور آمد، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ، انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار حمید سے ملاقات۔

Alhamdulilahسوشل میڈیا پر سکول کے طالب علم کی قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل کرنے پر تھانہ سیدو شریف پولیس کی کارروائی، واقعے ...
01/10/2026

Alhamdulilah
سوشل میڈیا پر سکول کے طالب علم کی قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل کرنے پر تھانہ سیدو شریف پولیس کی کارروائی، واقعے میں ملوث مل۔زم۔ان گر۔فتار

سوات: گزشتہ روز سوشل میڈیا پر سکول طلباء کی جانب سے اپنے ہی سکول فیلو کی بر،ہنہ ویڈیو بنانے کی ویڈیو زیرِ گردش تھی۔

پوسٹ کا ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سیدو شریف ضیاء الرحمن کو کارروائی کا حکم دیا۔

ایس ایچ او تھانہ سیدو شریف ضیاء الرحمن نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث تینوں ملزمان عبداللہ ولد یعقوب، صابر ولد اقبال حسین اور محمد بلاول ولد فرمان ساکنان اخوندبابا بابا کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان نے اپنے ہی سکول کے جماعت نہم کے طالب علم محمد سدید کو پارٹی کے بہانے حجرے میں لے جا کر اس کے ساتھ بد۔فعلی کی، اس کی برہنہ ویڈیو ریکارڈ کی اور کسی کو بتانے کی صورت میں جا۔ن سے م۔ارنے اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔

ترجمان سوات پولیس

بی آر ٹی پشاور مین کوریڈور پر خواتین کے لیے ”پنک بس“ سروس کا آغاز کردیا گیا۔
01/10/2026

بی آر ٹی پشاور مین کوریڈور پر خواتین کے لیے ”پنک بس“ سروس کا آغاز کردیا گیا۔

شہید ایس ایچ او ریاض حسین کی نماز جنازہ پولیس لائنز خیبر شاکس میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں معاون ...
27/09/2026

شہید ایس ایچ او ریاض حسین کی نماز جنازہ پولیس لائنز خیبر شاکس میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں معاون خصوصی برائے داخلہ و قبائلی امور طارق سعید مروت، ممبر صوبائی اسمبلی عبد الغنی آفریدی، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ و دیگر حکام نے شرکت کی۔

اٹک پل خیر آباد پر لگی تمام رکاوٹیں اور کنٹینرز ہٹا کر جی ٹی روڈ کو دونوں طرف سے ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہ...
27/09/2026

اٹک پل خیر آباد پر لگی تمام رکاوٹیں اور کنٹینرز ہٹا کر جی ٹی روڈ کو دونوں طرف سے ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے، اب پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان آمد و رفت بحال ہو گئی ہے۔

27 ستمبر لانگ مارچ 1 ہفتے کے لیے ملتوی، اب لانگ مارچ 4 اکتوبر بروز اتوار پشاور سے اسلام آباد روانہ ہوگا۔ یہ سیاسی کمیٹی ...
25/09/2026

27 ستمبر لانگ مارچ 1 ہفتے کے لیے ملتوی، اب لانگ مارچ 4 اکتوبر بروز اتوار پشاور سے اسلام آباد روانہ ہوگا۔ یہ سیاسی کمیٹی کا متفقہ فیصلہ ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی پریس کانفرنس

25/09/2026

خیر آباد اٹک پل پر موجود شہریوں نے ویلڈ کیے گئے کیلوں کو ہٹا دیا۔

موٹروے ایم ون پر سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کی گاڑی کو کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب  حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی ...
12/06/2026

موٹروے ایم ون پر سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کی گاڑی کو کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جانبحق ،ڈرائیور معمولی زخمی سابق سینیٹر اسلام أباد سے پشاور جارہے تھے اطلا ع کے مطابق حادثہ گاڑی میں مکینیکل فالٹ کی وجہ سے پیش آیا ترجمان موٹروے پولیس

وزیر مواصلات شکیل خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا.
01/06/2026

وزیر مواصلات شکیل خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا.

Address

Mecca

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Its All About KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share