Urdu Adab Aqwal-e-Zareen اردو ادب اقوال زریں

Urdu Adab Aqwal-e-Zareen اردو ادب اقوال زریں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Adab Aqwal-e-Zareen اردو ادب اقوال زریں, Digital creator, Mecca Sudai Arbic, Mecca.

پتر لے گئیاں نوواں ، تے دھیاں لے گئے ہور !ماں پیو انج بیٹھے جیویں بیٹھے گھر وچ چور !
02/08/2025

پتر لے گئیاں نوواں ، تے دھیاں لے گئے ہور !
ماں پیو انج بیٹھے جیویں بیٹھے گھر وچ چور !

30/07/2025

اگر کوئی گدھا مجھے لات مارتا ہے تو کیا میں اس پر مقدمہ کروں گا، شکایت کروں گا یا اسے واپس لات ماروں گا؟

بات یہ نہیں کہ ہر مباحثہ جیتا جائے یا ہر دلیل میں کامیابی حاصل کی جائے، بلکہ یہ ہے کہ اپنی توانائی ان لوگوں پر صرف کی جائے جو اس کے مستحق ہوں۔
جہالت چیختی ہے، جبکہ عقل خاموش رہتی ہے۔ جب کسی کے پاس دینے کے لیے توہین اور شور شرابے کے سوا کچھ نہ ہو، تو سب سے طاقتور جواب خاموشی ہے۔

کسی ایسے شخص کی سطح پر مت گریں جو محض تنازعات کے لیے کوشاں ہو۔
سچی ذہانت کو خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ اپنی روشنی سے خود بخود نمایاں ہو جاتی ہے۔

سقراط

22/07/2025

لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔۔ اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کر چکا ہے کہ ہاتھھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور الفاظ ضائع نہ کریں”

میں نے نکاح کیا ہے- زنا نہیں کی- کوئی گُناہ نہیں کیا- میں اپنے پیار پر قربان ہونے جا رہی ہُوں- آپ کو صِرف گولی مارنے کی ...
20/07/2025

میں نے نکاح کیا ہے- زنا نہیں کی- کوئی گُناہ نہیں کیا- میں اپنے پیار پر قربان ہونے جا رہی ہُوں- آپ کو صِرف گولی مارنے کی اجازت ہے!

بلوچستان کی بہادر بیٹی شیتل بلوچ کے آخری جُملے!😭

When life🌷 gets too hard, learn to have patience. The whole world could be against you, but you should truly believe in ...
15/07/2025

When life🌷 gets too hard, learn to have patience. The whole world could be against you, but you should truly believe in your lord and put all trust in Him ; Trust me you won't regret it. Just close the eyes and put everything, every decision in Allah's hand. 🤍✨🎀

14/07/2025

In Sha Allah! One day you will smile and say "Ya Allah, this is more than what i prayed for, Al'hamdullilah!♡

09/07/2025

اے اللہ مجھے ان دروازوں پر دستک دینے سے بچا جو میرے لئے نہیں بنائے گئے

حضرت عمر کی مثالیں دینے والے مونچھوں والے سرکار کو بتادو کہ آج دریائے فرات کے کنارے کتا نہیں بلکہ دریائے سوات کے کنارے ب...
28/06/2025

حضرت عمر کی مثالیں دینے والے مونچھوں والے سرکار کو بتادو کہ آج دریائے فرات کے کنارے کتا نہیں بلکہ دریائے سوات کے کنارے بچے بوڑھے عورتیں چیخ چیخ کر مر رہےتھے۔
تو صرف تم سے نہیں ان بے شعور عوام سے بھی قیامت کے دن پوچھا جائے گا۔

And your Lord has proclaimed, “Call upon Me, I will respond to you.”— Al Qur’aan | 40:60
17/06/2025

And your Lord has proclaimed, “Call upon Me, I will respond to you.”

— Al Qur’aan | 40:60

لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَ...
05/06/2025

لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ♥️🤲🏻

02/05/2025

زندگی کے سفر میں ایک مرد بیوی بچوں کیلئے سکوں اور آسائشیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے
آخری لمحوں میں اکثر اکیلا رہ جاتا ہے اپنی اولاد کو احساس دلانے کیلئے اس کے پاس الفاظ ہی ختم ہو جاتےr ہیں کہ جس درخت کے گھنے سائے تلے تمہاری ماں پرورش کر رہی تھی وہ دھوپ میں کھڑے ہونے والا وہ درخت تمہارا باپ ہے

30/04/2025

🍂🍃ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍂🍃

🌺‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ اتَّقِ اللَّهِ حَيْثُمَا كُنْتَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا، ‏‏‏‏‏‏وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ.

🌺 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جہاں بھی رہو اللہ سے ڈرو، برائی کے بعد ( جو تم سے ہو جائے ) بھلائی کرو جو برائی کو مٹا دے ۱؎ اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آؤ“۔

🌺The Messenger of Allah ﷺ said: "Fear Allah wherever you are, and follow a bad deed with a good one—it will erase it. And treat people with good manners."

Address

Mecca Sudai Arbic
Mecca
000

Telephone

00971527356180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Adab Aqwal-e-Zareen اردو ادب اقوال زریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share