Haramain Moments

Haramain Moments Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haramain Moments, Digital creator, Makkah, Mecca.
(1)

🕋 Haramain Moments
✨ حرمین کی روح پرور اذانیں اور لائیو مناظر
مکہ و مدینہ کی گلیوں سے براہِ راست پُرسکون لمحات
🎙️ سنیں حرمین کے مؤذنوں کی ایمان افروز آوازیں
🕊️ Your daily dose of Live Azan & Haram Vibes
👇 عشقِ رسول ﷺ اور سکونِ قلب کے لیے فالو کریں

06/10/2026

75 million views
“Unveiling History: 4,500-Year-Old Tunic at Egyptian Museum”

06/10/2026

الحمد اللہ رب العالمین  آصلاتہ وسلام اعلی اشرف المرسلیناے اللہ تو ہی میرا رب ہے تیری ہی عبادت کرتا ہو تیرا علاوہ میرا کو...
06/10/2026

الحمد اللہ رب العالمین آصلاتہ وسلام اعلی اشرف المرسلین
اے اللہ تو ہی میرا رب ہے تیری ہی عبادت کرتا ہو تیرا علاوہ میرا کوئی نہیں تو اکیلا ہے تنہا ہے تو سب سے بڑا ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور آخری رسول ہے یا اللہ اپنے پیارے محبوب محمد صلئ اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے میرے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما مجھے اپنی حفاظت میں رکھ میرے دل کو اپنے نور سے روشن کر دے میرے رزق میں برکتیں اور رحمتوں کاُ نزول فرما مجھے صحت والی زندگی عطا فرما آمین ثم آمین

جبل صفا (صفا پہاڑ) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے اندر مشرقی جانب واقع ایک تاریخی اور مقدس پہاڑی ہے، جہاں سے حج اور عمرے ک...
06/10/2026

جبل صفا (صفا پہاڑ) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے اندر مشرقی جانب واقع ایک تاریخی اور مقدس پہاڑی ہے، جہاں سے حج اور عمرے کے دوران سعی (صفا اور مروہ کے درمیان سات چکر لگانے کی عبادت) کی شروعات کی جاتی ہے۔

صفا پہاڑ کے اہم پہلو

تاریخی پس منظر (سیدتنام ہاجرہ رضی اللہ عنہا کی سنت):
جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ کے حکم سے اپنی زوجہ حضرت ہاجرہ اور شیرخوار بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو مکہ کی بے آب و گیاہ وادی میں چھوڑ گئے، تو پانی کی تلاش میں حضرت ہاجرہ نے صفا اور مروہ پہاڑیوں کے درمیان سات بار دوڑ لگائی تھی۔ اللہ تعالی نے اس جذبہ ایثار و توکل کو پسند فرمایا اور اسے ہمیشہ کے لیے حج و عمرے کا رکن بنا دیا۔

قرآن مجید میں ذکر:
قرآن کریم میں صفا اور مروہ کو شعائر اللہ (اللہ کی نشانیاں) قرار دیا گیا ہے: إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِن شَعَائِرِ اللَّهِ..."
(بے شک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔) — [سورۃ البقرۃ: 158

سیرتِ نبوی میں مقام:

دعوتِ اسلام کا آغاز: اللہ کے رسول ﷺ نے نبوت کے ابتدائی دنوں میں قریش کو توحید کی علانیہ دعوت دینے کے لیے صفا پہاڑ پر چڑھ کر "يا صَبَاحَاه" کی صدا لگائی تھی۔

دار الارقم: صفا کے دامان میں ہی حضرت ارقم بن ابی الارقم کا گھر (دار الارقم) تھا، جو اسلام کا پہلا تربیتی مرکز بنا۔

موجودہ صورتحال:
صفا اور مروہ کے درمیان کی جگہ کو مسعى کہا جاتا ہے، جس کی لمبائی تقریباً 450 میٹر ہے۔ سعودی توسعات کے بعد پورا مسعى ایئر کنڈیشنڈ اور جدید ترین سہولیات سے آراستہ کر دیا گیا ہے، جبکہ صفا پہاڑی کا کچھ حصہ اصل چٹانوں کی شکل میں شیشے اور جنگلوں کی حفاظت میں زائرین کے لیے محفوظ رکھا گیا ہے۔

05/10/2026

05/10/2026

الحمد اللہ رب العالمین 🕋🌅🤲🏻🤍

اے لوگوں تم سب اللہ کے محتاج ہو
05/10/2026

اے لوگوں تم سب اللہ کے محتاج ہو

Allah bless you 🤍🌅🤲🏻🕋Haramain Moments
05/10/2026

Allah bless you 🤍🌅🤲🏻🕋Haramain Moments

04/10/2026

Allah is the greatest 🤍🤲🏻🕋

Address

Makkah
Mecca
24344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haramain Moments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share