Fast point

Fast point Fastest news hub

11/03/2026

❤️

وفاقی حکومت نے ہفتے میں چار دن کام اور تین دن چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
10/03/2026

وفاقی حکومت نے ہفتے میں چار دن کام اور تین دن چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

10/03/2026

انتہائی افسوسناک نيوز
انا للہ وانا اليہ راجمون
ازاد پتن حادثے میں زخمی ہونے والی لیکچرار پونچھ یونیورسٹی انسا دختر وسیم انتقال کر گئے

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیےنیل کے ساحل سے لے  کر تابخاک کاشغر
10/03/2026

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر

26/01/2026

تمام احباب ریلی میں چھتری لازمی ہمراہ لائیں 27 جنوری2026 مظفرآباد میں بارش ہے
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

26/01/2026

آزاد کشمیر کے مختلف مقامات پر برفباری اور بارش شروع 🌨️
اپنے اپنے علاقوں کی صورتحال سے آگاہ کریں

آخر کار اسکی ضرورت پڑ گئی
25/01/2026

آخر کار اسکی ضرورت پڑ گئی

پھسلن کی وجہ سے لوڈر ٹرک تراڑکھل ھجیرہ روڈ پر حاد ثے کا شکار گاڑی درخت کے ساتھ رک گئی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہےت...
25/01/2026

پھسلن کی وجہ سے لوڈر ٹرک تراڑکھل ھجیرہ روڈ پر حاد ثے کا شکار گاڑی درخت کے ساتھ رک گئی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے
تراڑکھل ہجیرہ روڈ پر حالیہ حادثہ ہم سب کے لیے ایک بڑی نشانی ہے۔ پھسلن کی وجہ سے لوڈر ٹرک کھائی میں گر سکتا تھا، لیکن ایک درخت نے اسے روک کر بڑے جانی نقصان سے بچا لیا۔
​یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ سڑکوں کے کنارے درخت لگانا محض شوق نہیں بلکہ ضرورت ہے۔ درخت صرف آکسیجن نہیں دیتے، بلکہ مشکل وقت میں حفاظتی ڈھال بھی بنتے ہیں۔
​میرا مطالبہ: انتظامیہ اور عوام مل کر سڑکوں کے کناروں پر مضبوط جڑوں والے درخت لگائیں۔
​پیغام: آج کا لگایا ہوا پودا کل کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔

Address

Makkah
Mecca
11448

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share