مکہ مکرمہ ۔۔ مدینہ منورہ

مکہ مکرمہ ۔۔ مدینہ منورہ Welcome to Islamic Page... ALLAH Bless you... Always Be Happy

یوم الوطنی 🇸🇦🇸🇦سعودی عرب کو 94 قومی دن پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارک باد  پیش کرتے ہیں۔۔ we love Saudi Arabia
22/09/2024

یوم الوطنی 🇸🇦🇸🇦
سعودی عرب کو
94 قومی دن پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔ we love Saudi Arabia

مناسک حج 2024 کا آغاز، منیٰ کی خیمہ بستی آباد ہونے لگی..🤲🤲🤲 اللّٰہ پاک ہم سب کو حج کرنا نصیب فرمائے آمین یارب العالمین۔ ...
14/06/2024

مناسک حج 2024 کا آغاز، منیٰ کی خیمہ بستی آباد ہونے لگی..🤲🤲🤲 اللّٰہ پاک ہم سب کو حج کرنا نصیب فرمائے آمین یارب العالمین۔
#2024

NEWS: Launch of “flying taxis” to test during the current   season 2024 ❤️❤️❤️
13/06/2024

NEWS: Launch of “flying taxis” to test during the current season 2024 ❤️❤️❤️

Beautiful Night View of Makkah City From The Ghar e Hira ❤️ sy Ma sha ALLAH...
13/06/2024

Beautiful Night View of Makkah City From The Ghar e Hira ❤️ sy Ma sha ALLAH...

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے 🌙 حج کا دن ہفتہ 15 جون ہوگا اور 16 جون اتوار کو سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ منائی ...
06/06/2024

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے 🌙 حج کا دن ہفتہ 15 جون ہوگا اور 16 جون اتوار کو سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔ پاکستان میں17جون پیر کو عیدالاضحیٰ ہوگی۔

موت کاوقت ہی نہیں مقام بھی متعین ہے۔۔سفید سکارف والی یہ بہن اور ان کا خاوند چندروز قبل ملائشیا سےحج کےلیےمکہ مکرمہ پہنچے...
05/06/2024

موت کاوقت ہی نہیں مقام بھی متعین ہے۔۔سفید سکارف والی یہ بہن اور ان کا خاوند چندروز قبل ملائشیا سےحج کےلیےمکہ مکرمہ پہنچے تھے۔۔ انھوں نے بتلایا ہے کہ حج کی درخواستیں کلوز ہونے میں گیارہ گھنٹے باقی تھے کہ دونوں میاں بیوی نے حج کے لیے اپلائی کر دیا۔۔ دونوں کی درخواستیں قبول ہوگئیں۔۔ ویزے لگوائے، پراسس مکمل کیا اور مکہ مکرمہ آگئے۔۔کل دونوں طواف کر رہے تھے۔۔ ان کے خاوند نے طواف مکمل کیا ہی تھا کہ صحن کعبہ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔۔موت کی جگہ بھی لکھی ہےاور وقت بھی لکھاہے۔۔ اللهم اغفر له وادخله فسيح جناته۔۔

“رب کے مہمانوں کیلئے ہر ممکنہ سہولیات “عازمین حج کے لیے میدان عرفات میں ٹھنڈے راستوں: "ٹھنڈے فرش" کا اہتمام کیا جا رہا ہ...
01/06/2024

“رب کے مہمانوں کیلئے ہر ممکنہ سہولیات “
عازمین حج کے لیے میدان عرفات میں ٹھنڈے راستوں: "ٹھنڈے فرش" کا اہتمام کیا جا رہا ہے ایک مخصوص کیمیکل جو مشاعر مقدسہ میں 25 ہزار مربع میٹر کے رقبہ کو 50 درجہ حرارت میں بھی شمسی شعاعوں کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

حج کا نقشہ مشاعر مقدسہ کے درمیان مسافت۔ مسجدحرم ، منی، عرفات، مزدلفہ اور جمرات کے درمیانی مسافت کو ظاہر کیاگیا ہے۔ جمرات...
23/05/2024

حج کا نقشہ
مشاعر مقدسہ کے درمیان مسافت۔
مسجدحرم ، منی، عرفات، مزدلفہ اور جمرات کے درمیانی مسافت کو ظاہر کیاگیا ہے۔
جمرات سے عرفات تک دنیا کا لمبا ترین پیدل ٹریک جو پچیس کلومیٹر سے زائد ہے اکثر حجاج کرام پیدل طے کرتے ہیں۔

**‏سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا ک...
25/03/2024

**‏سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اٹھنے چاہئیں تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں ، 🤳
کافی لوگ اب عمرہ کے وقت مٹر گشتی کرتے ہیں ، رونے گڑگڑانے والے لوگ کافی تیزی‏ سے گھٹ رہے ہیں ، کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟
اور یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ، کسی کو کیا دکھانا چاہتے ہیں ، ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے وقت جو سفید احرام پہنتے ہیں اس کو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں
تاکہ اللہ کے حضور موت بھی آ جائے تو احرام کی حالت میں موت ہو ،‏اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں کسی ٹورسٹ پیلیس کی تصویریں ہو، اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے، آمین

کل رات عشاء کے بعد ابلیس پاکستان بھر کی تمام تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ایک آن لائن کانفرنس کے ذریعے خطاب کریں گےاور رم...
11/03/2024

کل رات عشاء کے بعد ابلیس پاکستان بھر کی تمام تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ایک آن لائن کانفرنس کے ذریعے خطاب کریں گے
اور رمضان المبارک میں اپنی غیر موجودگی میں تاجروں کی سابقہ خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گے
اور آ رہے رمضان کیلئے خصوصی ہدایات جاری فرمائیں گے
ابلیس سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ پاکستانی تاجر حضرات خصوصاً الحاج ٹائپ تاجر حضرات کبھی میری کمی محسوس نہیں ہونے دیتے
میں ایک ماہ قید رہتا ہوں تو میرا سارا کام یہ سنبھالتے ہیں
ذخیزہ اندوزی ، ناجائز منافع خوری ، ملاوٹ ، بے ایمانی کے جو طریقے ان تاجروں نے ایجاد کئے ہیں میں تو خود ان سے بہت متاثر ہوتا ہوں، مگر مجھے ایک بات کبھی سمجھ نہیں آتی، رمضان میں میری تعلیم و تبلیغ پر چل کر یہ تاجر اپنے مسلمان بھائیوں کا خون چوس کر کروڑوں روپے اکٹھے کرتے ہیں
پھر انہی پیسوں سے حج پہ جاتے ہیں
اور وہاں آ کر مجھے کنکریاں مارتے ہیں
یہ بڑی عظیم منافقت ہے
حالانکہ کنکریاں تو ان کو پڑنی چاہیے...

کوئی اچھرہ کے ان بڑی پگڑیوں والے مولویوں کو جا  کر بتائے کہ آیات قرآنی کی اصل بے حرمتی یہ ہے، کبھی ان "اصلی" پیروں کے خل...
27/02/2024

کوئی اچھرہ کے ان بڑی پگڑیوں والے مولویوں کو جا کر بتائے کہ آیات قرآنی کی اصل بے حرمتی یہ ہے، کبھی ان "اصلی" پیروں کے خلاف بھی جتھے بنا کر نکلیں کبھی ان کا قلعہ قمع بھی کریں۔ لیکن نہیں ان سے تو ان مولویوں کی روزی روٹی وابسطہ ہے نا۔

"غیرت" اتنی کہ عربی رسم الخط میں لکھا 'حلوہ' بھی برداشت نہیں۔۔اور "علم" اتنا کہ قرآن اور غیرِ قرآن میں فرق بھی معلوم نہی...
27/02/2024

"غیرت" اتنی کہ عربی رسم الخط میں لکھا 'حلوہ' بھی برداشت نہیں۔۔
اور "علم" اتنا کہ قرآن اور غیرِ قرآن میں فرق بھی معلوم نہیں !

حقیقی گستاخ پہنچے ہوئے بزرگ
اور 'ملزم' قابلِ گردن زدنی!

(یہاں پردے کی اہمیت کا اندازہ بھی ہو جانا چاہیے،
اپنی زینت کو ظاہر نہ کرنا،خواتین کے لیے کتنا ضروری ہے)

Address

Mecca

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مکہ مکرمہ ۔۔ مدینہ منورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مکہ مکرمہ ۔۔ مدینہ منورہ:

Share

Category