31/01/2026
(عمران ستی )آزاد کشمیر پٹرولیم ایسوسی ایشن آج مورخہ اکتیس جنوری کو اجلاس ہوا جس میں مرکزی ضلعی اور سینیٹر ایگزیکٹو کے ممبران نے شرکت کی ایجنڈے کے مطابق 2026/27 کے لیے عہدیداران کو منتخب کیا گیا سیکرٹری جنرل کے لیے دو امیدوار تھے
سر پرست اعلی ابرار عباسی
نو منتخب صدر طارق قریشی کوٹلی
،سینئر نائب صدر چوہدری یونس، سیکرٹری جنرل احمد مصطفی ،منظورآباد
ڈپٹی سیکرٹری منیب صادق راولاکوٹ
آل پاکستان مرکزی چیئرمین ہمایوں خان کی طرف سے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
A M News Tak News #31/01/2026