Farooq Khan

Farooq Khan Original Content Creator

🌾 گاؤں کی خوبصورتی 🌾جہاں مٹی کی خوشبو میں سکون، اور سادہ زندگی میں خوشیاں بستی ہیں۔ ❤️Village Beauty 🌿Where the fragranc...
04/07/2026

🌾 گاؤں کی خوبصورتی 🌾
جہاں مٹی کی خوشبو میں سکون، اور سادہ زندگی میں خوشیاں بستی ہیں۔ ❤️

Village Beauty 🌿
Where the fragrance of the soil brings peace, and simple living creates lasting happiness.

04/07/2026

A very beautiful and attractive house within the mountains that soothes the heart 🏞️🌄

دوپہر کے وقت مکہ مکرمہ میں کی خوبصورت گلیاں ایک لائک تو کردیں ♥️👍🤲
03/07/2026

دوپہر کے وقت مکہ مکرمہ میں کی خوبصورت گلیاں ایک لائک تو کردیں ♥️👍🤲

دیہات کی سادگی، قدرت کے رنگ اور سکون بھری زندگی... یہی ہے اصل خوبصورتی۔ 🌿🏡🌈Simple village life, vibrant nature, and peac...
29/06/2026

دیہات کی سادگی، قدرت کے رنگ اور سکون بھری زندگی... یہی ہے اصل خوبصورتی۔ 🌿🏡🌈

Simple village life, vibrant nature, and peaceful moments—this is true beauty. 🌿🏡🌈

"جہاں سکون کی ہر سانس، گاؤں کی مٹی سے مہکتی ہے۔ 🌾✨"English Title: "Where Every Breath Carries the Peace of Village Life....
29/06/2026

"جہاں سکون کی ہر سانس، گاؤں کی مٹی سے مہکتی ہے۔ 🌾✨"
English Title: "Where Every Breath Carries the Peace of Village Life."

🌿 گاؤں کی سادہ زندگی میں ایک الگ ہی سکون چھپا ہوتا ہے۔سرسبز کھیت، مٹی کی خوشبو اور اپنائیت ہر دل کو اپنا بنا لیتی ہے۔🏡 T...
27/06/2026

🌿 گاؤں کی سادہ زندگی میں ایک الگ ہی سکون چھپا ہوتا ہے۔
سرسبز کھیت، مٹی کی خوشبو اور اپنائیت ہر دل کو اپنا بنا لیتی ہے۔

🏡 The Beauty of a Peaceful Pakistani Village.

بزرگوں اور پرانے یا بوڑھے درخت کا تعلق ایسے ہی ہے جیسے چولی دامن کا، جب بھی بندہ کسی بزرگ یا قدیم درخت کے پاس سے گزرے تو...
25/06/2026

بزرگوں اور پرانے یا بوڑھے درخت کا تعلق ایسے ہی ہے جیسے چولی دامن کا، جب بھی بندہ کسی بزرگ یا قدیم درخت کے پاس سے گزرے تو بظاہر خاموش ایسے لگ رہا ہوتا کہ بہت کچھ کہہ رہے ہوتے یا کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں، ایک دنیا، ایک لمبا عرصہ، زیادہ نہیں تو ایک صدی کی کہانی بیان کر رہے ہوتے ہیں، گزارش ہے کہ جب بھی کبھی آپ کا ان کے ساتھ آپ کا آمنہ سامنہ ہو تو تھوڑا ٹھہر جائیں، ہو سکے تو دو چار باتیں کریں، اُن اپنوں کی باتیں جو گزر چکے، یقین مانیے آپ کو ایسے لگے گا جیسے آپ ان کے دور میں کھینچے چلے گئے ہوں خواہ آپ محوِ گفتگو کسی بوڑھے شخص یا بوڑھے درخت سے ہوں، آپ کو احساس بلکل ایک جیسا ہوگا اور روح کو سکون الگ۔
شکریہ ❤️

🄻🄸🄺🄴👍 ★ 🄲🄾🄼🄼🄴🄽🅃📝 ★ 🅂🄷🄰🅁🄴🔁

#لہنداپنجاب

Address

Alkhansa Mecca
Mecca
24238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share