09/03/2026
آج کی رات اپنے دل سے دعا کریں:
يا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما 🙏
ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے 🕋
اور ہماری دعاؤں کو قبول فرما 🌹
.اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عنا 💫
📿 اس رات زیادہ سے زیادہ عبادت، تسبیح اور قرآن پڑھیں