Mansehra Jared Naran Views

Mansehra Jared Naran Views میرے پیج کا مقصد مانسہرہ جرید ویلی کی چھپی ہوئی جگہوں کو دریافت کرنا اور دنیا کے سامنے لانا
اگر آپ کو یہ ویڈیوز پسند آئیں تو Follow کریں اور ساتھ رہیں✨

جرید ویلی اوچری کوٹ کا یہ کچا مٹی کا مکان گزرے ہوئے وقت کی ایک خوبصورت نشانی ہے ایسے کچے گھر اب جرید ویلی میں بہت کم رہ ...
29/09/2026

جرید ویلی اوچری کوٹ کا یہ کچا مٹی کا مکان گزرے ہوئے وقت کی ایک خوبصورت نشانی ہے ایسے کچے گھر اب جرید ویلی میں بہت کم رہ گئے ہیں مگر ان کی سادگی میں آج بھی پرانی زندگی کی خوشبو اور اپنائیت محسوس ہوتی ہے❤️
A rare glimpse of old village life simple traditional and full of memories

29/09/2026

مانسہرہ بائی پاس ❤💕

مکی کی گرم گرم روٹی، دیسی ساگ اور ٹھنڈی لسی سادہ دیسی کھانا، مگر ذائقہ ایسا کہ دل خوش ہو جائے🥛❤️Makki ki Roti, Desi Saag...
29/09/2026

مکی کی گرم گرم روٹی، دیسی ساگ اور ٹھنڈی لسی سادہ دیسی کھانا، مگر ذائقہ ایسا کہ دل خوش ہو جائے🥛❤️
Makki ki Roti, Desi Saag & Lassi simple food, unforgettable taste.

جرید ویلی اوچری کٹھہ  پہاڑوں کے دامن میں قدرت کا ایسا حسین منظر، جہاں خاموشی بھی خوبصورت لگتی ہے اور ہر طرف فطرت کا اپنا...
29/09/2026

جرید ویلی اوچری کٹھہ پہاڑوں کے دامن میں قدرت کا ایسا حسین منظر، جہاں خاموشی بھی خوبصورت لگتی ہے اور ہر طرف فطرت کا اپنا رنگ نظر آتا ہے🌿❤️
Uchri Katha, Jareed Valley peaceful mountains, pure nature and timeless beauty.

28/09/2026

Islamabad❤💕🌾

جرید بازار اپنے علاقے کی رونق، جہاں لوگوں کی چہل پہل اور پہاڑی زندگی کی سادگی مل کر ایک الگ ہی رنگ پیدا کرتی ہے 🌿❤️Jaree...
28/09/2026

جرید بازار اپنے علاقے کی رونق، جہاں لوگوں کی چہل پہل اور پہاڑی زندگی کی سادگی مل کر ایک الگ ہی رنگ پیدا کرتی ہے 🌿❤️
Jareed Bazaar the heart of local life and everyday village vibes.

28/09/2026

جرید ویلی💕❤

جرید ویلی بیسری جہاں برف سے ڈھکے پہاڑ اور نیچے بکھرا سبزہ ایک ایسا حسین منظر بناتے ہیں کہ نظر ٹھہر جائے❤️Besri, Jareed V...
28/09/2026

جرید ویلی بیسری جہاں برف سے ڈھکے پہاڑ اور نیچے بکھرا سبزہ ایک ایسا حسین منظر بناتے ہیں کہ نظر ٹھہر جائے❤️
Besri, Jareed Valley snow-capped mountains and lush green beauty in one breathtaking view.

مانسہرہ لارے اڈہ
28/09/2026

مانسہرہ لارے اڈہ

27/09/2026

Address

Makkah
Mecca
9357793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra Jared Naran Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share