Mohsin

Mohsin Mohsin Ahmed Official FB Page

ایران کیساتھ ڈیل نہ ہونے کی صورت میں جنگ یقینی ہے، پھر بہت سارے بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے: ٹرمپ کی وارننگایران کے ساتھ ڈ...
20/04/2026

ایران کیساتھ ڈیل نہ ہونے کی صورت میں جنگ یقینی ہے، پھر بہت سارے بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے: ٹرمپ کی وارننگ

ایران کے ساتھ ڈیل نہ ہوئی تو سیز فائر میں مزید توسیع کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں : امریکی صدر ٹرمپ

20/04/2026

اللہ تعالیٰ انجینئر محمد علی مرزا صاحب کا سایہ پاکستان کے مولویوں کے اوپر ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین

20/04/2026

میری فوٹو، میری مرضی۔۔۔

‏شناختی کارڈ پر تصویر میری مرضی کی لگاؤ، نادرا دفتر کے باہر خاتون کا انوکھا احتجاج

چاہت تو ہم سب کی بھی یہی ہے ۔ اب یہ پہلی خاتون ہے جو بول پڑی ہے، کیا ایسا ہی ہے؟

جی ہاں بالکل

جی نہیں

پیارے! ایک ری ایکٹ کردیں گے تو آپ کا کچھ نہیں بگڑے گا، ہماری حوصلہ افزائی ضرور ہو جائے گی۔

میں ایرانی قیادت سے ملنے کے لیے تیار ہوں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
20/04/2026

میں ایرانی قیادت سے ملنے کے لیے تیار ہوں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

20/04/2026

C-17 Globemaster III Lands In 🇵🇰 Nur Khan Airbase At 2:30 PM.

پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران کم از کم 6 امریکی فوجی طیارے راولپنڈی میں پاکستان کے ایئربیس پر اترے ہیں
20/04/2026

پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران کم از کم 6 امریکی فوجی طیارے راولپنڈی میں پاکستان کے ایئربیس پر اترے ہیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔غیر ملکی خبررسا...
20/04/2026

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں متعدد امریکی طیاروں کو نور خان ائیربیس پر لینڈ کرتے اور ٹیک آف کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق ان طیاروں میں C-32A طیارہ بھی شامل ہے جو اکثر امریکی نائب صدر اور دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات کے زیر استعمال رہتا ہے۔

14/04/2026

مائیں چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ سڑکوں پر ذلیل ہو رہی ہیں کیوں بجلی آتی نہیں اور مچھر گھر میں بیٹھنے نہیں دیتا

عوام جائے تو جائیں کہاں

14/04/2026

خواتین سڑکوں پر نکل آئیں رات گئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے جینا محال کر دیا۔
ہر طرف تباہی ہی تباہی

ہنگو: پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید اور 4 زخمیہنگو میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس ا...
13/04/2026

ہنگو: پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید اور 4 زخمی

ہنگو میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

ایس ڈی پی او مجاہد حسین کے مطابق ہنگو کےعلاقے چھپری وزیران میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر تعینات پولیس وین پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

مجاہد حسین نے بتایا کہ زخمی اہلکار اسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

خدا کا واسطہ ہے!👏🏻
12/04/2026

خدا کا واسطہ ہے!👏🏻

Address

Medina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share