دل جلے سرائیکی

دل جلے سرائیکی Baby good|| kids good

05/11/2025

سعودی عرب ریاض میں سردی زیادہ نہیں یا مجھے لگ رہی ہے

.Day and night view of the Royal Clock Tower
05/11/2025

.

Day and night view of the Royal Clock Tower

05/11/2025

شادی پر کاپی والا رواج پرانا ہو گیا ہے لہذٰا اب شادی بیاہ پر جاز کیش اور ایزی پیسہ جیسی سہولت کا رواج آم کیا جائے تاکہ بیرون ممالک میں رہنے والے لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں

05/11/2025

آج کل شادی کا مطلب ہے سالوں کی محنت سے کمائی گئی رقم کو ایک ایسے دن پر خرچ کرنا، جس کا مقصد 400 ایسے لوگوں کو خوش کرنا ہوتا ہے، جو کبھی بھی آپکو خوش نہیں دیکھنا چاہتے۔❤️💯

05/11/2025

سیمنٹ سستا ہو گیا ہے جلدی جلدی مکان بنوا لو پلستر کروا لو پھر نامہنگا ہو جائے

سعودی عرب میں یہ والے کیمرے سیفٹی کیمرے  ہیں یا موبائل اور سیٹ بیلٹ کا مخالفه بھی دیتے ہیں رہنمائی فرمائیں
04/11/2025

سعودی عرب میں یہ والے کیمرے سیفٹی کیمرے ہیں یا موبائل اور سیٹ بیلٹ کا مخالفه بھی دیتے ہیں رہنمائی فرمائیں

04/11/2025
03/11/2025

Address

Madina Saudi Arbia
Medina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دل جلے سرائیکی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دل جلے سرائیکی:

Share