Arshaad Vlogs

Arshaad Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arshaad Vlogs, Video Creator, Medina.

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
میرا نام محمد ارشاد عمر خاں ہے اور میں
مدینہ منورہ شریف KSA میں بطور انجینئر کام کرتا ہوں اور آپ لوگوں کے لئے مقدس اور تفریحی , مقامات اور Ziyaratu کی وڈیوز بناتا ہوں بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد ارشاد ہے
میں پیارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کے خوبصورت شہر المدینہ المنورہ سے مسجد رسول اللہ اور مقدس مقامات کی ذیارتوں کی ا

ور اس کے ساتھ ساتھ لزیز اور مذیدار کھانوں کی وڈیوز بناتا ہوں
سب احباب سے گزارش ہے کہ ہمارے پیج کو لائک اور شیئر کریں شکریہ

تازہ شہد آگیا ہے   03046456150
04/07/2025

تازہ شہد آگیا ہے 03046456150

تازہ فریش اچار ہو گیا ہے تیار
02/07/2025

تازہ فریش اچار ہو گیا ہے تیار

02/07/2025

خالص بیری کا شہد — قدرت کا انمول تحفہ!
گرمیوں میں تازگی، قوتِ مدافعت میں اضافہ
خالص قدرتی بیری کے پھولوں سے حاصل شدہ شہد
• جسم کو توانائی بخشے
• معدے کی گرمی کم کرے
• دل و دماغ کو سکون دے
فارم فری، کیمیکل فری — 100% خالص
اب گرمیوں میں بھی روزانہ ایک چمچ بیری شہد کے ساتھ صحت کو بنائیں طاقتور!
آرڈر کریں آج ہی!
03046456150

تلبینہ سنت غذا ہےتلبینہ ایک ایسی غذا ہے جو بیک وقت جسمانی طاقت، وٹامنز اور منرلز سے بھر پور ہوتا ہے۔اس غذا کو بہت سے ڈاک...
30/06/2025

تلبینہ سنت غذا ہے

تلبینہ ایک ایسی غذا ہے جو بیک وقت جسمانی طاقت، وٹامنز اور منرلز سے بھر پور ہوتا ہے۔
اس غذا کو بہت سے ڈاکٹر حضرات نے ریکمنڈ کر رکھا ہے۔۔خصوصا معدہ کے مریضوں کے لئے، یا ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لئے۔ ڈائٹ کرنے والے حضرات بھی اگر کم کیلوریز کے ساتھ اپنا پلان بنانا چاہتے ہیں تو تلبینہ کو لازمی شامل حال رکھیں۔
یوں تو پاکستان میں بہت سے لوگ تلبینہ بنا رہے ہیں۔ لیکن ہمارے تلبینہ بہر حال خاص ہے۔ تقریبا پندرہ کے قریب بہترین غذائی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے اور ایک عرصے سے جو لوگ اس پر لگے ہیں،۔وہ لگے ہی ہوئے ہیں۔ بار بار طلب کرتے ہیں اور بار بار دعائیں دیتے ہیں۔
میری رائے میں ہر گھر میں تلبینہ موجود رہنا چاہئے۔ آپ احباب بھی آرڈر کر سکتے ہیں بل کہ ضرور آرڈر کریں اور اے غذا کا حصہ بنائیں۔
قیمت فی کلو 3000ہزار روپے

ابو عبداللہ

🍯 جون کی گرمی میں شہد کا کمال! ☀️گرمی کی شدت میں جب جسم تھکاوٹ محسوس کرے اور توانائی کم ہو، تو شہد کا ایک چمچ آپ کو قدرت...
29/06/2025

🍯 جون کی گرمی میں شہد کا کمال! ☀️

گرمی کی شدت میں جب جسم تھکاوٹ محسوس کرے اور توانائی کم ہو، تو شہد کا ایک چمچ آپ کو قدرتی طاقت اور تازگی دیتا ہے۔
یہ نہ صرف مٹھاس میں بہترین ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔

✨ جون میں شہد کے فوائد:

🌿 فوری توانائی کا ذریعہ
🌿 گلے کی سوزش اور کھانسی میں آرام
🌿 موسمی الرجی سے بچاؤ
🌿 جلد کو نرم و ملائم بنانا
🌿 ہاضمہ بہتر بنانا
🌿 قوتِ مدافعت بڑھانا

💛 قدرت کا یہ قدرتی تحفہ اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں اور صحت مند رہیں!

💬 آپ شہد کو کیسے استعمال کرتے ہیں؟ نیچے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

گرمیوں میں شہد استعمال کرنے کے فائدے گرمیوں میں شہد استعمال کرنے کا طریقہ Honey benefits                           #عسل ...
22/06/2025

گرمیوں میں شہد استعمال کرنے کے فائدے
گرمیوں میں شہد استعمال کرنے کا طریقہ
Honey benefits

#عسل #ہنی

16/06/2025

بڑی مکھی کا موسم بہار کا شہد
03046456150

Address

Medina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshaad Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshaad Vlogs:

Share

Category