Ali Saleem

Ali Saleem I love Madina 🇸🇦
(1)

Konsa Team Final win KarE  ga♥️
28/09/2025

Konsa Team Final win KarE ga♥️

28/09/2025

کدھر ہے نیازی آؤ آنا پشاور ♥️🔥💪
جیل میں بیٹھے شخص نے دھوم مچا دی

یہ نسلوں کی لڑائی ہے,👇🔥
27/09/2025

یہ نسلوں کی لڑائی ہے,👇🔥

27/09/2025

شیر پیدا ہوتے ہیں بنائے نہیں جاتے چل باپ کو بھیج تیرے بس کی بات نہیں لیلا 🔥💪❤

نقل کےلیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے
27/09/2025

نقل کےلیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے

وہ دنیا کا اکلوتا ایسا ملک ہے کہ جہاں غیر مسلموں کی کوئی عبادت گاہ نہیں ہے.جو 100 فیصد شرک سے پاک ہے.جہاں 24 کیرٹ خالص ت...
27/09/2025

وہ دنیا کا اکلوتا ایسا ملک ہے کہ
جہاں غیر مسلموں کی کوئی عبادت گاہ نہیں ہے.
جو 100 فیصد شرک سے پاک ہے.
جہاں 24 کیرٹ خالص توحید ہے.
جہاں کسی دربار ،مزار ،پیر ،ملنگ کو سجدہ نہیں ہوتا ہے.
جہاں کسی تعویز گنڈے اور دھاگے کا تصور نہیں ہے.
جہاں فرقوں کی بنیاد پر مسجدیں نہیں تمام مسالک کے لوگ
ایک مسجد میں ایک صف میں ایک امام کے پیچھے نماز ادا کرتے ہیں.
جہاں فرقوں کی بنیاد پر تعطیلات،رسومات اور ایام نہیں.
جہاں جادوگر کی گردن اڑائی جاتی ہے.
جہاں کسی کو توہین رسالت کی جرات نہیں ہوتی ہے.
جہاں کسی کو توہین صحابہ کرام کی جرات نہیں ہوتی ہے.
جہاں مسجد ،امام ،مدرسہ چندے کا محتاج نہیں ہوتا ہے.
جہاں عالم دین کو مارکیٹ،دفتر ،ٹریفک چیکنگ ہر جگہ احترام اور عزت دی جاتی ہے.
جہاں عالم دین کی ظاہری شکل و صورت اور اس کا لباس
احترام کی علامت ہے.
جہاں دینی تعلیم کی اعلی اور جدید ترین یونیورسٹیاں ہیں جن سے فارغ التحصیل طلبہ پوری دنیا میں لاکھوں میں ہیں
ان جامعات میں سکالر شپ ہوتی ہے.
جہاں سرعام سگریٹ کی فروخت پر جرمانہ ہے.
جہاں منشیات فروش کی سزا موت ہے.
جہاں کام کرنے والے غیر مسلم طبقے کو دین اسلام کی دعوت دینے کے لئے خصوصی سنٹرز بنے ہیں.
اب اس ملک سے اہل بدعت،اہل شرک،قبر پرست،مردہ پرست
اگر بغض رکھیں تو تعجب کیسا ؟
اس ملک کا نام نہ بھی لوں تو آپ جان گئے ہوں گے.
الحمداللّٰہ جہاں میں رہتا ہوں سعودی عرب !

26/09/2025

سبحان الله ھي نوجوان عمري جي ادائيگي لاء احرام سان ڀلي پار ويندي جھاز ۾ فوت ٿي ويو موت ته برحق آھي ڪيڏي مھل به ايندو مگر اھڙو موت ڀاڳن وارن جي نصيب ۾ ھوندو ،
❤️❤️❤️

عورتیں اتنی نازک ہوتی ہیں کہ انہیں جنگ میں مارنے کی بھی اجازت نہیں ہوتی۔ یہ جاہل معاشرہ بے گناہوں کو گولیوں سے مارتا ہے۔
20/07/2025

عورتیں اتنی نازک ہوتی ہیں کہ انہیں جنگ میں مارنے کی بھی اجازت نہیں ہوتی۔ یہ جاہل معاشرہ بے گناہوں کو گولیوں سے مارتا ہے۔

18/07/2025

❤️

05/07/2025
27/06/2025

پاکستانی عدلیہ
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

23/06/2025

الحمدللہ ایران پوری طاقت سے اسرائیل میں تباہی مچا رہے ہیں اللہ تعالیٰ ایران کے حامی وناصر ہو ✊️✊️

Address

Medina
42210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share